محمد الیاس
-
اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بجلی کے بلوں پر ٹیکسوں کا جائزہ لے رہی ہے
ہیکنگ کے باعث کمپیوٹرائزڈ ٹیکس نظام دو دھاری تلوار بن چکا، ہیکرز اربوں روپے کا ٹیکس چوری یا ریفنڈکلیم کرتے ہیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی
پہلے چوزے کی قلت پیدا ہوئی اب مارکیٹ میں مہنگا چوزہ بھی دسیتاب نہیں، پولٹری ذرائع
-
جماعت اسلامی صبح آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہے گی، حافظ نعیم
حکمرانوں کو مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے، امیر جماعت اسلامی
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ کے تحریری معاہدے پر عمل نہیں ہو رہا، گورنرپنجاب
پہلے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں رگڑا لگا اب ن لیگ کی باری ہے، گورنر پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
-
پی ٹی آئی دور میں پنجاب سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلیے غیرقانونی طور پر 2ارب کی گاڑیاں خریدنے کا انکشاف
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بھی منظوری نہیں لی گئی
-
صوبائی وزیر صحت کی یو ای ٹی میں المنائی ری یونین کی تقریب میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت
آج یو ای ٹی کے گریجو ایٹس پاکستان سمیت دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
-
موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو مستقبل میں شدید خطرات لاحق ہیں، رپورٹ
موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ نقصان زراعت کے شعبے کو پہنچنے کا خطرہ ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
-
حکومت پنجاب کا ’’پنجاب ایئر‘‘ کے نام سے نئی ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ
ایئرلائن نجی سرمایہ کاروں کے تعاون سے لائی جائے گی، حکومتی شئیرز کا آپشن بھی زیر غور ہے، ذرائع
-
بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں اپنا قیام بڑھا دیا
بشریٰ بی بی نے ڈینٹسٹ کے مشورے پر قیام بڑھایا، کوئی سیاسی ملاقات نہیں کریں گی
-
لاہور کالج میں مبینہ طور پر پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ مرتب
کمیٹی کے اراکین کے دستخط سے مرتب کردہ رپورٹ 9 صفحات پر مشتمل ہے