US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ایک چینی کہاوت ہے کہ ’’کبھی بھی بحران کو ضایع مت ہونے دو‘‘یعنی جب آپ پر مشکل وقت ہو تو اُس کا بھی بھرپور فائدہ اٹھاؤ۔
الیکشن کے دنوں میں غفار بھائی کا دھندہ عروج پر ہے
گدھوں کی اس ریس میں اصل کمال اُس ڈبے اور ڈبہ بجانے والے کا ہوتا ہے۔
یہ نہیں جانتے ہونگے کہ اس حلقے میں بہارکالونی میں اب کتنے بہار سے ہجرت کرنے والے رہتے ہیں۔
اس نے کہا موبائل دے۔ میں حیرت میں تھا کہ ووٹ سے بات موبائل تک کہاں آگئی؟
سیاست کی دیگ میں گائے کا گوشت ہو یا گدھے کا ذائقہ، حقیقت یہ ہے کہ سب کا نعرہ چل جاتا ہے۔ سب کا چورن ’’بک‘‘ جاتا ہے۔
تمام جماعتوں نے چُن چُن کر ایسے ہیروں کی تلاش کی ہے جو انھیں اقتدارکی کرسی پر بٹھا دیں۔
کبھی عام عدالتوں کے باہر جا کر دیکھا ہے کہ کتنی بیٹیاں باہر دھوپ میں کھڑی اپنے باپ کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔
تاریخ پھر خود کو دہراتی رہی۔ گھڑی میں وہ ہی گھنٹہ بجنے لگا جو ضیاء الحق کے دور میں تھا۔