US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اتنی مشہوری کے باوجود آصف علی زرداری کا یہ دلچسپ بیان سمجھ نہیں آیا کہ اگر جیل گیا تو مشہور ہوجاؤں گا۔
گاؤں کے لوگوں نے ہر جگہ بھینس کو تلاش کیا لیکن بھینس کہیں نہیں ملی۔
جس وقت امریکا سپر پاور بننے جا رہا تھا اُس وقت ہر جگہ اس چڑیل کا نام مشہور تھا۔
ہمارے نئے پاکستان میں چاچا کس کس بات کو سنبھال لیتے ہیں اورکہاں بات آسمان تک جائے گی اور چاچا بھی ہاتھ جھاڑ لیں گے۔
جس آزادی اظہارکا نعرہ ہرگلی میں گونجتا تھا اُس کے اسپیکروں کے اندر شرارتی لڑکوں نے مٹی ڈال دی ہے۔
ویسے اس بات کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن تاریخ کے اوراق میں ایک اہم کردار میک آرتھر بھی گزرا ہے۔
شرجیل میمن صاحب کے خلاف بھی تو کوئی حاسد سازش کر سکتا ہے۔
بادشاہ اپنے وزیر پر بہت غصے ہوا کہ تم نے ڈنڈا کیا چلایا۔
تاریخ میں یہ لکھا ہے کہ ہمایوں 25 دن ملک خطی کا مہمان رہا۔ اُس کی خاطر مدارت کے لیے 300 سے زیادہ بھیڑیں خرچ کیں۔
جب بادشاہ شکار پر جاتا تو بہت سارے لوگ اپنے ہاتھوں پر بازکو بٹھائے ساتھ چلتے رہتے۔