Azad Jammu & Kashmir
-
امریکا میں ایک اور مسلم نوجوان قتل پاکستانیوں سمیت تعداد 4 ہوگئی
4 مقتولین میں سے کم از کم دو پاکستانی نژاد امریکی شہری ہیں، مزید کی شناخت کا عمل جاری ہے
-
نیشنل ایکشن پروگرام حائل رکاوٹیں
ہمیں یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ ہم نے جتنی تنظیموں کوکالعدم کیا تھا، وہ سب اب دوبارہ فعال ہوچکی ہیں
-
پشاور اور دیر میں چھت اور دیوار گرنے سے طالبہ سمیت 2 افراد جاں بحق
کچے مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد دب گئے، زخمیوں میں ماں اور بچے شامل، 18 سالہ خاتون جانبر نہ ہو سکی
-
گوگل کا اینڈرائیڈ اور ایپل اسمارٹ فونز ہیک کیے جانے کا دعویٰ
ایپل اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کی جاسوسی کے لیے ایک اطالوی کمپنی کے ہیک کرنے کے لیے آلات کا استعمال کیا گیا
-
زلزلے کی تباہ کاریاں افغان حکومت کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل
افغانستان میں آنےوالےزلزلےکے بعد اب تک ہو نے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے،افغان حکام
-
پسنی مکران کوسٹل ہائے وے پراحتجاج سے سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں
پسنی میں اشیا خورد ونوش کی اسمگلنگ اوردوسرے صوبوں کو ترسیل کیخلاف ہڑتال ہے
-
فکرِ اقبالؒ کی روشنی میں مسجد برائے تعمیرِ کردار
مدینہ مسلمانوں کا دارالحکومت تھا
-
پاک ترک دوستی حصہ اول
گرین پاسپورٹ کی جو قدرومنزلت ترکی میں ہوتی ہے ویسی اور کہیں نہیں ہوسکتی
-
لاہور میں کرائے پرتنازع مالکن نے کرایہ دار خاتون پر تیزاب پھینک دیا
متاثرہ خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس
-
سری لنکا عدالت نے سابق وزیراعظم کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگادی
سابق وزیراعظم کے بیٹے اور 15 ارکان اسمبلی کے بھی ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی
-
اس جیل میں کتابیں پڑھنے والوں کی سزا کم ہوجاتی ہے
بولیویا میں سرکاری منصوبے کے تحت خواندہ ہونے اور کتابیں پڑھنے سے اسیری کی مدت کئی ہفتوں تک کم کی جاسکتی ہے
-
پاکستان کیساتھ بارڈر سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کیلیے ملکر کام کرنا چاہتے ہیں امریکا
پاکستان سے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
-
شہباز گل کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کو آئندہ سماعت پر پیشی سے استثنیٰ دے دیا
-
بلاگ اور وی لاگ ان باتوں کا خیال رکھیے
ان باتوں پر عمل کرکے آپ بھی ایک اچھا بلاگ لکھ سکتے اور وی لاگ بنا سکتے ہیں
-
اخوت کے بانی ڈاکٹرامجد ثاقب نوبل امن انعام 2022 کے لئے نامزد
یورپی ملک مالٹا کے وزیرخارجہ نے ڈاکٹرثاقب امجد کوامن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کیا
-
لوگوں کے چرسی کہنے پر سنجے دت نے خود کو تبدیل کیسے کیا
نشے کی عادت چھڑانے کے لیے ایک عرصے تک اپنا علاج کرایا اور جب گھر لوٹا تو لوگ مجھے چرسی کہا کرتے تھے، سنجے دت
-
آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے والا گرفتار
لاہور سے سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مقصود عارف سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے کے حوالے
-
واٹس ایپ نے میڈیا فائل منتقلی کے ممکنہ وقت کا فیچر پیش کردیا
بعض صارفین کو بی ٹا ٹیسٹنگ میں ای ٹی اے فیچر دکھائی دے رہا ہے جس میں وہ فائل ٹرانسفر کے وقت کا تعین کرسکتےہیں
-
روئیے اور بیانات
سابق وزیر اعظم ماضی میں جو کچھ کہتے رہے انھیں اس کا الٹ کرنا پڑا
-
رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری
پرائمری اسکول کی پہلی شفٹ 7:30 سے 11:30 ہوگی
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان
مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔
-
باغ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کا لاکھوں روپے کا مسروقہ مال برآمد
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا ملازم چوری میں ملوث نکلا۔
-
راولپنڈی مہندی کی تقریب ہوائی فائرنگ 8سالہ بچی سر پر گولی لگنے سے زخمی
تھانہ صادق آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دیں
-
سندھ کا پڑھا لکھا طبقہ پیپلزپارٹی سے بددل اور زرداری لیگ سے مایوس ہوچکا ہے شاہ محمود
سندھ کے عوام کسی مسیحا کی تلاش میں ہے کہ وہ آکر انہیں اس عذاب سے نکالے، شاہ محمود قریشی
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وجہ منشیات اور بے روزگاری ہے پولیس چیف
اطہر متین کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پولیس پوری کوشش کرے گی، غلام نبی میمن
-
مصر سے مٹی کی تختیوں پر لکھی گئی ہزاروں قدیم ’ڈائریاں‘ دریافت
قدیم مصری شہر أتریب سے دریافت ہونے والی ان قدیم تختیوں ’اوسٹراکا‘ کی تعداد 18 ہزار سے بھی زیادہ ہے
-
کامن ویلتھ گیمز پاک بھارت ٹیمیں ایک گروپ میں شامل
سری لنکا پہلی بار مقابلوں کا حصہ بننے والے کرکٹ ایونٹ کی آٹھویں ٹیم
-
پہلی مرتبہ انسان میں خنزیر کے دو گردوں کی کامیاب پیوندکاری
57 سالہ مریض جِم پارسن نے ایک ہی آپریشن میں دو گردے قبول کئے اور اب وہ کام کررہے ہیں
-
حکومت کا برطانیہ کے ساتھ مجرموں کی واپسی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ
معاہدے سے پاکستان اور برطانیہ اپنے سزا یافتہ مجرمان کو ایک دوسرے کے ممالک واپس بھیج سکیں گے
-
سانحہ مری ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر سماعت کریں گے
-
نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کرنا مہنگا پڑگیا
نوجوان سمیع اللہ نے جدید اسلحہ کے ساتھ فائرنگ کرکے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کی تھی، ایس ایچ او
-
کابینہ اجلاساسپتالوں کے آلات پر ٹیکس مراعات برقرار رکھنے کا مطالبہ
سیلز ٹیکس قابل واپسی،ایڈجسٹ ایبل بنایا جائیگا، مکمل چھوٹ ممکن نہیں، وزیر خزانہ
-
نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قرار
پاکستانی مسافرعرب ممالک نسوارلے کے نہ جائیں، اے این ایف
-
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان
لانگ مارچ کی تاریخ میں تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ سربراہی اجلاس میں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم
-
رواں ہفتے ڈالر یورو اور پاؤنڈ تنزلی کا شکار رہے
سٹے بازوں کے خلاف حکومتی کارروائی اور اسٹیٹ بینک کے اقدامات بھی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سبب بنے
-
اکشے کمار کی فلم ’پریتھوی راج‘ کیخلاف بھارت میں احتجاجی مظاہرے
فلم میں ’راجپوت‘ لفظ حذف کیا جائے ورنہ اس کی نمائش نہیں ہونے دیں گے، گوجر برادری
-
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگمزید3 کشمیری شہید
قابض بھارتی فورسز3 روز میں 10 کشمیری نوجوانوں کو شہید کرچکی ہیں
-
2022 کا پہلا سورج
آج 2021 کا آخری دن اور رات ہے، کل نئے سال کا آغاز ہوگا
-
تاریخی سیاحتی مقام قلعہ نندنا کی بحالی کا کام تیزی سے جاری
قلعہ کی بحالی کا کام جون 2022ء تک مکمل کرکے اسے سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا، محکمہ آثار قدیمہ
-
سشمیتا نے بوائے فرینڈ سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
سشمیتا سین اور روہمن شال گزشتہ تین سال ایک ساتھ رہ رہے ہیں
-
افغان عوام کی حالت زار
عالمی سامراجی قوتیں اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہیں۔
-
’ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں‘ راکھی ساونت شادی سے ناخوش
راکھی ساونت کے شوہر نے انہیں ’’سر درد‘‘ قرار دے دیا
-
پتلی ’کاغذی بیٹری‘ جو ایک چھوٹے پنکھے کو 45 منٹ تک چلا سکتی ہے
اس پروٹوٹائپ بیٹری کی موٹائی صرف 0.4 ملی میٹر، جبکہ اس کا رقبہ 4 مربع سینٹی میٹر ہے
-
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا
محمد رضوان نے 87 اور بابر اعظم نے 79 رنز اسکور کرکے ٹیم کو فتح دلانے میں مرکزی کردار ادا کیا
-
نجانے کہاں کھو گئیں وہ خوشیاں
ہم اُس نسل کے آخری نمائندے ہیں جنہوں نے گلی محلوں میں سانجھی خوشیاں اور سانجھے غم دیکھے ہیں
-
ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 179 روپے سے نیچے آگئے
انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کمی سے 176.46 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 178.50 روپے پر بند ہوا
-
ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام
طیب اردگان پر ریلی میں شرکت کے دوران حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ترک میڈیا
-
سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک وزیراعظم کیخلاف تنقیدی ٹوئٹ
ہیک شدہ اکاؤنٹ سے مہنگائی اور تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا گیا تھا.
-
کرپشن کے خاتمے کی پالیسی سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے وزیراعظم
موجودہ حکومت کی کرپشن کو بھی بے نقاب کریں، اور جو کرپشن کے معاملات پر مٹی ڈالنے کی کوشش کرے مجھے بتائیں، وزیراعظم
-
کورونا کا نیا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے پاکستان کو متاثر کرے گا اسد عمر
نئے کورونا ویرینٹ کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، سربراہ این سی او سی