Balochistan
-
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، سی ٹی ڈی
-
بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آگیا؛ کچھ علاقوں میں بوندا باندی کا امکان
کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا؛ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ
بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، کچھ مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری پر حملے کے بعد کوہلو میں بارودی سرنگ دھماکا
دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کردی
-
بلوچستان؛ درہ بولان میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا
گاڑی میں رمضان سے متعلق امدادی پیکیج کا سامان تھا، لیویز ذرائع
-
بلوچستان؛ مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کا رولر جلاڈالا، نصیرآباد میں پولیس پر فائرنگ
تعمیراتی کمپنی دکی تا چمالنگ روڈ کی تعمیر کررہی ہے، لیویز ذرائع
-
بلوچستان میں موسم مزید سرد؛ درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک ریکارڈ
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
پختونخوا اور بلوچستان میں شدید زلزلہ؛ شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے
پشاور میں زلزلہ کی شدت 5.1 جب کہ بلوچستان میں 4 محسوس کی گئی
-
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
کارروائی گزشتہ شب خفیہ اطلاع پر کشمور روڈ نوزبند کے علاقے میں کی گئی
-
قلات اور مستونگ میں ٹریفک حادثات؛ 2 بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ قلات سنگداس کے مقام پر کار اور ٹریلر گاڑی میں تصادم ہوا، مستونگ کے قریب حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا
-
ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
بلوچستان میں موسم سرد، کئی مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان
کوئٹہ، زیارت، پشین اور قلعہ عبداللہ میں بارش اور برف باری کا امکان
-
پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں سے آواران میں تعلیمی انقلاب کی نئی بنیاد
گرلز انٹر کالج کا فعال کیا جانا خطے میں تعلیمی ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا
-
بلوچستان میں موسم سرد اور خشک؛ درجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک گر گیا
محکمہ موسمیات نے صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی کردی
-
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک، 18 جوان شہید
ہرنائی میں آپریشن کے دوران 11 دہشت گرد اور قلات میں 12 دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا
-
بلوچستان میں موسم شدید سرد؛ درجہ حرارت منفی 8 ڈگری تک گر گیا
بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک، شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
-
بلوچستان میں موسم شدید سرد؛ زیارت میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک گر گیا
کئی علاقوں میں مطلع ابر آلود، چمن، پشین، زیارت اور دیگر علاقوں میں آج بارش کا امکان
-
ملک میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کس شہر میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا؟
محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی کردی
-
آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، بلوچستان کا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا
30کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد، بارود سے لیس موٹر سائیکل کو خاران میں دہشتگردی کیلیے استعمال کیا جانا تھا
-
بلوچستان؛ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری
شدید سرد علاقوں میں 16 دسمبر تا 28 فروری اور گرم علاقوں میں 22 تا 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی
-
مستونگ بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ کوئٹہ میں پولیس کی مدعیت میں درج
مقدمہ انسداد دہشت گردی، اقدام قتل اور ایکسپلوزیو ایکٹ کی دفعات کے تحت نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے
-
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق
احسن آباد کے بس اسٹاپ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے زمین ہر گرنے والے موٹر سائیکل سوار کو ڈرائیور نے روند ڈالا
-
بھدے رنگ والے شمسی سیل بھول جائیں رنگ برنگی سولر پینل لگائیں
امریکی ماہرین نے شمسی سیل کی سلیٹی رنگت کو خوبصورت رنگ دیے جو آنکھوں کو بھلے لگتے ہیں
-
خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کی بینائی بحال
بایوانچینیئرڈ ٹشو کو قرنیہ میں بدل کر ایسے مریضوں میں لگایا جن کے اصل قرنیہ متاثر ہوچکے تھے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی مزار اقبال پر حاضری
پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی
-
خدا کی خاص رحمت ہے یہ پاکستان مت بھولو
ضرورت صرف اس خداداد سرمائے کو سمجھنے اور انصاف کے ساتھ تقسیم کرنے کی ہے
-
معیشت میں بہتری کے آثار
اسٹیٹ بینک نے گزشتہ روز مالی سال2022کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے، یہ رپورٹ بھی اطمینان بخش نظرآتی ہے
-
شہباز گل کی بغاوت کیس میں درخواست ضمانت پر دلائل طلب
عدالت نے تفتیشی افسر اور پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر کو جواب طلب کرلیے
-
جماعت اسلامی کا سندھ حکومت کے 14 سالہ ترقیاتی فنڈز کے آڈٹ کا مطالبہ
ایم کیو ایم، پی پی اور پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن سے فرار چاہتی ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کو برطرف کیا جائے، پریس کانفرنس
-
اداکارہ شلپا شیٹی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
شلپا شیٹی کی ٹانگ پر پلاسٹر لگا ہوا دیکھا جاسکتا ہے
-
مونس الٰہی سے ملاقات
میں نے پوچھا ’’کیا فیملی میں پہلے سے اختلافات موجود تھے‘‘ یہ ہنس کر بولے ’’ماموں اور میرے درمیان کبھی نہیں تھے
-
خضدار میں آزادی چوک پر دھماکا ایک شخص جاں بحق
دھماکے میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی بھی ہوئے
-
فنڈنگ کیس اسد قیصر نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
یہ اکاؤنٹ ہم نے صرف سہولت کے لئے کھولا تھا یہ غیر قانونی نہیں ہے، اسد قیصر
-
اظہر حمید کے لاس اینجلس میں
اظہر حمید نے ہنستے ہوئے کہا عجیب بات ہے کہ میرا اور میری بیوی دونوں کا تعلق فوجی خاندانوں سے ہے
-
آنجہانی معروف بھارتی گلوکار کے بچوں کا والد کو زبردست خراج تحسین
کرشناکمار کناتھ کے بیٹے اور بیٹی نے دیگر گلوکاروں کے ساتھ مل کر والد کے گانے کو دوبارہ گایا ہے
-
مونچھوں کے بغیر دو فلموں میں کام کیا دونوں ہی فلاپ ہوگئیں انیل کپور
مونچھیں صاف کیں تو باکس آفس پر فلمیں بھی صاف ہوگئیں، انیل کپور
-
حکومت اور تاجروں کے مذاکرات کامیاب بجلی کے بلوں پر عائد فکس ٹیکس ایک سال کیلیے مؤخر
بجلی کے بلوں پر فکس سیلز ٹیکس کے خلاف تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے بل جمع کرانے سے انکار کیا تھا
-
ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا
حسن علی کو نیدر لینڈ اور ایشیاکپ کیلئے آرام دینے کا فیصلہ
-
پاکستان نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر جائزہ شرائط پوری کردیں نمائندہ آئی ایم ایف
پاکستان کو مناسب فنڈنگ کی یقین دہانی ہوجاتی ہے تو اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوگا
-
تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے
مختلف علاقوں میں بارش کے باعث تعلیمی اداروں میں طلبا کی حاضری معمول سے کم رہی
-
پاکستانی شہری کا کارنامہ بارش کا کروڑوں گیلن پانی محفوظ کرنے کا طریقہ پیش
کراچی کے امان اللہ کاکاخیل نارتھ کراچی کے 32 کنووں میں ہر سال ایک کروڑ گیلن سے زائد پانی محفوظ کررہے ہیں
-
کامن ویلتھ گیمز بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی
بھارتی خواتین ٹیم نے 100 رنز کا ہدف دو وکٹوں پر 12 ویں اوور میں پورا کرلیا
-
بیرونی تجارت شدید عدم توازن کا شکار
برآمدات سے کہیں زیادہ تجارتی خسارہ ہو چکا ہے جوکہ اپنے گزشتہ مالی سال یعنی 2020-21 کی نسبت 55.70 فیصد زائد ہے
-
آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے چین کی امریکا کو دھمکی
چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے مجوزہ دورہ تائیوان پرسخت ردعمل دیا ہے
-
گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ دہشتگردی کے مزید تین کیسز میں بری
عزیر بلوچ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت 30 سے زائد مقدمات میں سے 21 میں بری ہوچکا
-
فلپائن میں 71 شدت کا زلزلہ 5 افراد ہلاک اور 60 زخمی
زلزلہ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا
-
کینیا میں مسافر بس پل سے دریا میں جا گری 34 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 14 خواتین اور 2 بچیاں بھی شامل ہیں
-
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی
فل کورٹ بہت سنجیدہ اور پیچیدہ معاملات میں بنایا جاتا ہے، یہ معاملہ پیچیدہ نہیں ہے، چیف جسٹس
-
سود کی لعنت اور اس کا خاتمہ
اسلامی بینکاری کے نظام کا آغاز انھیں کاوشوں کا ثمر ہے جو روز بروز زور پکڑ رہا ہے اور مقبول سے مقبول تر ہو رہا ہے
-
پنجاب میں ہار جیت اور عمرانیات
جہاں تک اسٹیبلشمنٹ کو اس کے طے شدہ دائرے تک محدود رکھنے کی تمنا ہے تو کہنا جتنا آسان ہے ہونا اتنا ہی مشکل