Balochistan
-
پولیس اہلکاروں کا سراپا احتجاج خاتون اسکول ٹیچرز پر بہمیانہ تشدد
وائرل ہونے والی ویڈیو ایک لیڈی کانسٹیبل ایک خاتون ٹیچر کو بالوں سے پکڑ کر تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
-
ضمنی انتخابات کے بعد اصل تبدیلی شروع ہوگی مونس الہیٰ
پنجاب شریف خاندان کی غلامی سے آزاد ہوگیا، رکن اسمبلی
-
بجٹ کے بعد مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ 29 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 33.12 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات
-
بھارت سے بحرین جانے والے دو طیاروں کی کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ
طیارے 12گھنٹے تک کراچی ائرپورٹ پر موجود رہے اور ری فیولنگ کے بعد بحرین روانہ ہو گئے
-
کووڈ وباء کے بعد سے دنیا بھر میں اوسط عمر کم ہوگئی رپورٹ
رپورٹ کے مطابق 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح پر لوگوں کی اوسط عمر میں تقریباً دو سال کمی آئی ہے
-
روسیوں کو لوٹنے کیلئے بھارت میں جعلی آئی پی ایل کا انعقاد ملزمان گرفتار
ملزمان روسی ستے بازوں سے 3 لاکھ بھارتی روپے وصول کرچکے تھے
-
امریکا نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا
خضر خان کے بیٹے ہمایوں خان نے عراقی جنگ میں حصہ لیا تھا
-
موسلا دھار بارشوں سے کراچی جل تھل ہوگیا
بحیرہ عرب سے مون سون کا سلسلہ مسلسل سندھ میں داخل ہورہا ہے، محکمہ موسمیات
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کمی کا اعلان
سزا میں ایک ماہ کی کمی سے متعدد قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی
-
پاک افغان تجارت بڑھانے کیلیے کسٹم ڈیوٹی کم رکھنے پر اتفاق
پاک افغان جوائنٹ چیمبرکے اجلاس میں باب دوستی کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے پر بھی اتفاق
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش 2 افراد جاں بحق
شہرکے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، چیف میٹرولوجسٹ
-
قوم کا نقصان نہ ہو اس لیے خاموش ہوں دیوار سے لگایا تو سب بتادوں گا عمران خان
ویڈیو بناکر خفیہ جگہ رکھ دی جس میں سازش کرنے والوں کے نام بتادیے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف
-
پاکستانی فلمساز محمد علی آسکر 2022 میں دستاویزی فلموں کیلئے جج مقرر
ان کی ڈاکیومینٹری ’امنگ دی بلویز‘ کو ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا جاچکا ہے
-
ڈاکٹر عافیہ کی والدہ بیٹی کی راہ تکتے ہوئے انتقال کرگئیں
عصمت صدیقی طویل عرصے شدید علیل تھیں
-
ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنے والی ٹیکنالوجی کا تجربہ
یہ ٹیکنالوجی امریکا کے آٹھ بڑے شہروں میں آزمائی گئی
-
پی ٹی آئی کا پیٹرولیم نرخوں میں اضافے پر وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پٹرول 250 روپے لیٹر ہوگیا،رہنما پی ٹی آئی
-
امریکاآٹھ سالہ بچے نے بندوق سے کھیلتے ہوئے فائرنگ کردی بچی ہلاک
بچے کے والد کیخلاف مجرمانہ غفلت برتنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا
-
قبلہ ایاز کی بطور رکن بورڈ آف گورنرز برطرفی کا حکم معطل
بورڈ آف گورنرز کا کام ہی انتظامیہ کا احتساب کرنا ہے۔ انتظامیہ رکن بورڈ آف گورنرز کو معطل کیسے کر سکتی ہے؟، وکیل
-
حکومت کا ملازمین کو1 ماہ کی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعدایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ گریڈ ایک تا 22 کے ملازمین کو دیا جائے گا
-
کولمبیا کی جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان خونی جھگڑا 49 ہلاک
جھگڑے میں 30 قیدی زخمی بھی ہوئے
-
دوسرے ممالک سے قرضے لینے ہیں تو ملکی خودداری کی بات نہ کریں وزیر خزانہ
پاکستان کو خودکفیل بننا ہے تو پاکستانیوں کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا، مفتاح اسماعیل
-
مشہور بھارتی اداکار کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد
مرنے سے چند روز قبل تک پرساد بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھے
-
امریکا میں ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
ٹرک میں موجود چار بچوں سمیت 16 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
-
قصبہ کالونی اورنگی ٹاؤن 4 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے 1 ہلاک
سچل میں مبینہ پولیس مقابلہ، مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد زخمی ہو گئے
-
غربت کی ستائی ماں بچوں سمیت کنویں میں کود گئی
غربت سے ستائی ماں نے دلبرداشتہ ہوکر دو بچوں سمیت خود کشی کی
-
پُراعتماد رمیز اورآئینی ترمیم
رمیز راجہ تجربہ کار کرکٹر رہ چکے اور ان کا بڑا نام ہے،مگر سب جانتے ہیں کہ وہ سابق وزیراعظم عمران خان کے کتنے قریب ہیں
-
ملکی وے کہکشاں کا سب سے بڑا ستارہ اختتام سے قبل عکس بند
ملکی وے کہکشاں کا یہ ستارہ زمین سے 3000 نوری سال کے فاصلہ پر موجود ہے
-
جوبائیڈن کی زبان لڑ کھڑا گئی کچھ کا کچھ بول گئے
جوبائیڈن ایک لفظ میں امریکا کی تعریف بیان کرنا چاہ رہے تھے لیکن زبان نے ساتھ نہ دیا
-
پی ٹی آئی نے نیب کے پر کاٹے پی ڈی ایم نے دانت نکال دیے سراج الحق
حکمرانوں کی پالیسیاں میرا چور زندہ باد ، تمہار چور مردہ باد کے علاوہ کچھ نہیں
-
پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی سے متعلق آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
عدالت ایوان اقبال میں بلائے گئے اجلاس کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کرنے کا حکم جاری کرے
-
مون سون بارشوں کے باعث 2010 والی خطرناک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ
وفاقی وزیر برائے موسیماتی تبدیلی نے خبردار کردیا
-
پاکستان کا ہر باشعور شہری عمران خان کے بیانیے سے اتفاق کرتا ہے شاہ محمود قریشی
ملک بحران کی کیفیت میں ہے، جس کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
-
ہتھکڑی لگا قیدی پولیس کی حراست سے فرار
ڈی آئی جی کے نوٹس پر چند گھنٹوں پر ملزم دوبارہ گرفتار
-
لاہور میں لوگوں سے لاکھوں روپے وصول کرنے والا جعلی مجسٹریٹ گرفتار
ملزم تصدق خود کو علاقے میں مجسٹریٹ متعارف کراتا تھا، ملزم تصدق ننکانہ صاحب کا رہائشی ہے، ایس پی وقار کھرل
-
جعفرآباد مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید
ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، پولیس
-
روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز
آلو کی برآمد کے حوالے سے ٹی سی پی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
-
کراچی میں بیوی نے دیور کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا
مقتول کی بیوی نے واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دے کرمقدمہ درج کرایا تھا، پولیس
-
سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی ترجمان پاک فوج
پرویز مشرف کی طبیعت بہت خراب ہے، فوج کا خیال ہے انہیں پاکستان واپس آنا چاہیے، میجر جنرل بابر افتخار
-
تین مہینوں میں اتنی مہنگائی ہوئی جتنی چار ماہ میں بھی نہیں ہوئی رابی پیرزادہ
اس مہنگائی میں گھر کے ہر فرد حتیٰ گھریلو خواتین کو بھی کمانا چاہیے، وہ گھر میں رہتے ہوئے کام کرسکتی ہیں، رابی پیرزادہ
-
درمیانی عمر کی خواتین میں ’فار ایور کیمیکلز‘ بلند فشار خون کا سبب ہوتے ہیں تحقیق
وہ خواتین جن میں ان کیمیکلز کی مقدار زیادہ تھی ان کے بلند فشار خون میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ تھے
-
جدید ٹیکنالوجی سے کرپشن اور بد انتظامی میں کمی لائی جاسکتی ہے صدرمملکت
ٹیککس محتسب کے ادارے نے ٹیکس دہندگان کو بروقت ریلیف کی فراہمی کے ذریعے انصاف کی راہ ہموار کی ہے، ڈاکٹر عارف علوی
-
عالمی معاشی بحران کے خدشات
امریکی صدر جو بائیڈن نے کچھ عرصہ پہلے ایسے ہی نہیں کہا تھا کہ موجودہ دہائی ہی فیصلہ کن ثابت ہو گی
-
امریکا میں چڑیا گھر کے باہر عجیب و غریب مخلوق کی نشاندہی
چڑیا گھر کی باڑ کی دوسری جانب ایک نامعلوم مخلوق کی تصویر کھینچی گئی جو دو پیروں پر کھڑی تھی اور اس کے نوکیلے کان تھے
-
کراچی سے پشاورجانے والا طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا
طیارے کے کپتان نے مہارت اورحاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کوحادثے سے بچایا
-
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی
مہمان ٹیم 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 پر ہی ڈھیر ہوگئی، 4 وکٹیں لینے پر محمد نواز پلیئر آف دی میچ قرار پائے
-
ملک بھر میں گدھوں کی تعداد مزید بڑھ گئی
گدھوں کی تعداد 57 لاکھ روپے کی سطح پر پہنچ گئی، گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور اونٹوں کی تعداد 11 کی سطح پر برقرار
-
وکٹ کیپر محمد حارث کا بطور بیٹر ڈیبیو رضوان نے کیپ دی
ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں شاداب خان اور محمد نواز کی واپسی ہوئی
-
پاکستانی ہائی کمیشن نے 163 بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے
بھارتی سکھ یاتری کل 8 جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے
-
دریائے چناب میں نہاتے ہوئے8سالہ بچے سمیت تین افراد ڈوب گئے
ڈوبنے والے ایک ہی خاندان کے تھے، ریسکیو ذرائع
-
پہلی مرتبہ انسانی جگر مشین میں درست کرکے مریض میں منتقل کردیا گیا
انسانی جسم کی طرز پر بنی مشین میں تین روز تک جگر کو فعال رکھنے کا بھی ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے