بلوچستان: بوستان سے مسافر بس کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ یہ لین دین کا تنازع ہے، اسسٹنٹ کمشنر

ویب ڈیسک | May 25, 2025 05:59 PM |

مسلح افراد دو ڈرائیوروں اور کچھ مسافروں کو ساتھ لے گئے جبکہ باقی کو چھوڑ دیا، بازیابی کیلیے اقدامات جاری ہیں،انتظامیہ