Business
-
ناقص ٹرانسمیشن نظام سے بجلی صارفین پر 69 ارب روپے کا اضافی بوجھ
کوئلے والے 3 بجلی گھر پورٹ قاسم، چائنا پاوراور لکی الیکٹرک کم صلاحیت پر چلتے رہے
-
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں استحکام
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 50ہزار 900روپے کی سطح پر مستحکم رہی
-
نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان
آئی ایم ایف کی جانب سے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسوں میں کمی اور گاڑیوں کی کمرشل درآمد کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، ذرائع
-
بھارت کو ایک اور شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے دوسری قسط کی منظوری دیدی
آئی ایم ایف نے قرض کی دوسری قسط کی مد میں ایک ارب ڈالر اور کلائمٹ فنانسنگ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر منظور کیے ہیں
-
پاکستان صرف اصلاحات نہیں بلکہ خود کو مکمل تبدیل کر رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان برآمدات اورپیداوارپرمبنی ترقی پر گامزن ہے،2028 تک تانبے سے سالانہ 2.8 ارب ڈالر کی برآمدمتوقع ہے، محمد اورنگزیب
-
رواں ہفتے 9 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
روزمرہ استعمال کی 17 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 25 میں استحکام رہا
-
سونا آج مزید سستا ہوگیا؛ قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ریکارڈ
گزشتہ روز بھی سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوئی تھی
-
اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3.2 ارب ڈالر وطن بھیجے
سعودیہ سے 725.4 ملین ڈالر، یو اے ای 657.6 ملین ڈالر، برطانیہ 535.3ملین ڈالر، امریکا سے 302.4 ملین ڈالر آئے
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی اتار چڑھاؤ؛ کاروبار میں تیزی و مندی کا ملاجلا رجحان
گزشتہ روز 100 انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 3 ہزار 526 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
-
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
نئی دریافت سے گیس کی پیداوار کا اندازہ 30 ایم ایم سی ایف یومیہ لگایا گیا ہے، ماڑی انرجیز
-
بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد
تمام ایئرپورٹس اور ڈرائی پورٹس کیلیے مراسلہ جاری، ایل سی کے اجازت نامے بھی منسوخ
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ
کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 15 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
-
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج ہزاروں روپے کی کمی
پچھلے تین دن سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ ہو رہا تھا
-
پاکستان سے یورپ، مشرق وسطیٰ، افریقا جانے والے کنٹینرز پر شپنگ چارجز میں 800 ڈالر تک اضافہ
پاکستانی کارگو کی عمان اور سری لنکا کی بندرگاہوں سے ٹرانس شپمنٹ کی جا رہی ہے
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ کاروبار روک دیا گیا
کے ایس ای 100 انڈیکس 6948 پوائنٹس گرنے سے ایک لاکھ 3 ہزار 60 پوائنٹس کی سطح پر معطل کردیا گیا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط پوری کر دیں
وفاق کے محصولات میں کمی، ایف بی آر کی ناقص کارکردگی بڑے چیلنجز کے طور پر سامنے آئے
-
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل متوقع، پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کا امکان
آئی ایم ایف حکام پر امید ہیں کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں جلد کمی آئے گی
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کے اضافے سے 281روپے 47پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
ایس ای سی پی کی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے درمیان مارکیٹ کے استحکام کی یقین دہانی
ایس ای سی پی کیپٹل مارکیٹ کے آپریشنز میں تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
-
جنگی حالات میں حکومت کو ایک ارب ڈالر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں؛ ایکسچینج ایسوسی ایشن
اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج ریٹ کو مستحکم رکھنے کے لیے گزشہ 2 سال میں9ارب ڈالر خریدے ہیں، ملک بوستان
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی پروازوں کے نقصان میں مسلسل اضافہ
پاک-بھارت کشیدہ صورت حال پر بھارتی پروازوں کی بندش کو 13 روز مکمل ہوگئے ہیں
-
وزیرخزانہ اور مشیرنجکاری نے بیرون ملک اسٹریٹجک انوسٹمنٹ ڈرائیو کا آغاز کردیا
دورہ پاکستان کےعالمی سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کے ساتھ تعلقات مزیدگہرے کرنے کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام کی مثال ہے
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا
ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 283روپے سے بھی تجاوز کر گئے
-
قدرتی گیس کے استعمال اور پیداوار سے متعلق اعدادوشمار جاری
سندھ میں گیس کی پیداوار 1609 ایم ایم سی ایف ڈی رہی
-
وزیر خزانہ برطانوی حکام اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کیلیے لندن روانہ
وزیر خزانہ مختلف سرمایہ کاری فورمز اور سیمنارز سے خطاب کے دوران ملک کے معاشی منظر نامے کو واضح کریں گے
-
اے ڈی بی اجلاس، پاکستان کا معاشی بحالی کیلیے امداد کا مطالبہ
قرضوں کے بوجھ، ماحولیاتی تبدیلیوں اور مالی گنجائش کی کمی کا سامنا ہے، پاکستانی وفد
-
پی پی پی کی دفاعی اخراجات میں 18 فیصد اضافے کی توثیق
پنشن 7، تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز، 2 لاکھ پنشن پر ٹیکس کا عندیہ
-
ای سی سی ڈسکوز کی ماہانہ کارکردگی کی نگرانی کا نظام نافذ کرنیکی منظوری
ای سی سی نے سولرائزیشن منصوبے کی مؤثر نگرانی کی ہدایت بھی کردی ہے
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینچ اتارچڑھاو کے بعد ملے جلے رحجان سے دوچار
ملے جلے رحجان میں آل شئیر انڈیکس بڑھنے سے 53فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں
-
عالمی اقتصادی جنگ نے سونے کو ایک بار پھر آخری سہارا بنا دیا
عالمی مرکزی بینکوں نے سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ 290 ٹن سے زائد سونا خریدا
-
کراچی چیمبر آف کامرس نے ٹیکس آرڈیننس ترمیم 2025 مسترد کردیا
حکومت اس معاملے پر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ فوری پارلیمانی بحث کرے، صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی
-
90 لاکھ پاکستانی کرپٹو کے کام سے منسلک،
پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے جو کرپٹو کرنسی کو اپنا رہا ہے
-
ایشائی ترقیاتی بینک کا خطے میں غذائی تحفظ کیلئے 26 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان
اعلامیے میں کہا گیا کہ اس فنڈنگ کا مقصد رکن ممالک کو مالی اور پالیسی معاونت فراہم کرنا ہے
-
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں عروج پر
آئی ٹی، تعلیم، صنعت و تجارت سمیت مختلف شعبوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں مددگار ہونگی
-
ایف بی آر نے کالا دھن رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 175 سی کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا
-
ٹیکس آرڈیننس 2025: ایف بی آر کو بغیر اجازت اکاؤنٹس سے رقم ضبط کرنے کا اختیار مل گیا
قانونی ماہرین نے اس اختیار کے ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
-
کراچی؛ نادرن بائی پاس مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی بھرمار
منڈی میں کے پی، کشمیر، وی آئی پی اور پنجاب بلاکس قربانی کے جانوروں سے بھر گئے ہیں
-
سونا مزید سستا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم
گزشتہ روز بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
-
آئی ایم ایف نے بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا؛پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا امکان
ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوگا، نمائندہ آئی ایم ایف
-
بجٹ2025-26؛ ٹیکس ہدف 14.3 ٹریلین روپے سے زائد مقرر کیے جانے کا امکان
14.307ٹریلین ٹیکس ہدف معیشت کے آئندہ مالی سال کے ممکنہ حجم کے11 فیصد کے برابر ہے
-
تجارتی خسارے میں ماہانہ بنیاد پر اپریل میں 55.20 فیصد اضافہ
اپریل میں سالانہ بنیاد پرتجارتی خسارے میں 35.79 فیصد کا اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید اضافہ
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں کمرشل بینکوں کے 5 ارب 3 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کے ذخائر بھی شامل ہیں، اسٹیٹ بینک
-
بھارت سے گزشتہ سال 305 ملین ڈالر کا خام مال درآمد کیا گیا، کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن
پاکستان میں 70 سال گزرنے کے باوجود بھی ادویات میں استعمال ہونے والا خام مال تیار نہیں کیا جاسکا ، ڈاکٹر اکرام سلطان
-
عالمی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی اقتصادی ترقی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، وزیرخزانہ
حکومت ایسی اصلاحات کے نفاذ کے لیے پرعزم ہے جو منصفانہ ٹیکس نظام، سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی میں مددگار ثابت ہوں گی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تیکنیکی درستی اور پرافٹ ٹیکنگ سے جمعے کو بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان برقرار رہا
-
مہنگائی کی شرح میں اضافہ ، رواں ہفتے 12 اشیا کے نرخ بڑھ گئے
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح منفی 2.41 فیصد ہوگئی
-
پاکستان سے سونے کے زیورات اور نیم قیمتی پتھروں کی ایکسپورٹ بند ہونے کا خدشہ
ایکسپورٹ کا ایس آر او 760 معطل کرنے کی سفارشات تیار کر لی گئیں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس میں 2900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
بدھ کے روز مارکیٹ شدید مندی کے بعد ایک لاکھ 326 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی
-
اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ 3 کھرب 40 ارب روپے کا نقصان
غیر قانونی تجارت سے ہونیوالا نقصان مجموعی قومی پیداوار کے 26 فیصد کے مساوی
-
سندھ، کپاس کی چنائی شروع، روئی کے ایڈوانس سودوں کا بھی آغاز
ملکی تاریخ میں پہلی بار نیا کاٹن جیننگ سیزن مئی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونیکا امکان