US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
لوڈشیڈنگ نے چھوٹے کاروباری اداروں کی بقا خطرے میں ڈال دی ہے، جاوید بلوانی
پاکستان نے آئی ایم ایف کے 25ویں پروگرام کے بعد ترقی کے ماڈل پر توجہ مرکوز کی، یہ آخری پروگرام ہوگا، محمد اورنگزیب
کے الیکٹرک کا زیادہ انحصار این ٹی ڈی سی پر ہے، کیوں نہ اسے جنریشن کا لائسنس دے دیں، ممبر نیپرا کے ریمارکس
غیر فعال جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ پلانٹ کو بحال کرنے کے منصوبے کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے
دونوں اداروں کا اشتراک خطے میں رابطوں اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا
نمائش میں پاکستانی پویلین بھی قائم کیا گیا جس میں 64 چھوٹی کمپنیاں شریک ہیں
معیشت کے حجم کے لحاظ سے عوامی قرض جون 2023 ء میں 74.8 فیصد سے کم ہو کر جون 2024 ء میں 67.2 فیصد رہ گیا
امید ہے پی آئی اے کی پروازیں برطانیہ کے بعد امریکا کے لیے بھی چلنا شروع ہوجائیں گی، نائب وزیراعظم
فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہوگئی
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 05پیسے کے اضافے سے 278روپے 72پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے قیمتوں کا تعین 15 جنوری کو کرے گا
پاکستانی برآمد کنندگان کو بنگلہ دیش سے 25,000 میٹرک ٹن چینی کا ابتدائی آرڈر موصول ہوا ہے، عاطف اکرام شیخ
اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو یورپی یونین کی جانب سے پابندی بھی لگ سکتی ہے، وزیر خوراک رانا تنویر
بیرونی قرضوں اور سود کی مد میں ادائیگیوں اور درآمدی نوعیت کی طلب بڑھنے سے روپیہ دباؤ میں رہا
گاڑیوں کی خریداری ٹرانسفارمیشن پلان کا حصہ ہے، فیلڈ افسران کی استعداد کار بہتر ہوگی، ترجمان ایف بی آر
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 1500 روپے فی تولہ کم ہو گئی
کاروباری ہفتے کے پہلے دن سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے مارکیٹ پر مثبت رجحان غالب
روشن ڈیجٹیل اکائونٹ میں سمندر پار پاکستانیوں نے مجموعی طور پر9.342 ارب ڈالر جمع کرائے
سندھ حکومت اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانا چاہتی ہے
پاکستان نے بھی بنگلہ دیش کے لیے ویزا شرائط میں نرمی کر دی ہے، تجارتی وفد کی بنگلہ دیشی وزیر سے گفتگو
ہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے اہم ملاقات میں وزیرخزانہ نے پاکستان کی معیشت پر گفتگو کی
منصوبے کے تحت بلوچستان میں سونے، تانبے کے ذخائر سے ملکی معیشت میں انقلاب آ سکتا ہے
دس گرام سونے کی قیمت بھی 1201روپے کے اضافے سے 240741روپے کی سطح پر آگئی
اڑان پاکستان اچھا نعرہ اور منصوبہ ہے ، اس کے اہداف بڑے ہیں، کیسے پورے ہوں گے اس کا کوئی روڈ میپ نہیں دیا گیا
وزیراعظم نے ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ اور اپیلٹ ٹریبونلز میں زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے
فی تولہ سونا مزید 1100 روپے مہنگا ہوگیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280روپے 18پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
اوگرا کے مطابق سوئی نادرن کے لیے قیمت میں کمی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کے لیے قیمت میں اضافہ ہوا ہے
دال مونگ، کوکنگ آئل، چینی، گھی، بریڈ، لہسن، جلانے کی لکڑی سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
گزشتہ روز مارکیٹ میں شدید مندی رہی، جس کے اثرات آج بھی کاروبار کے آغاز پر نظر آئے
کوٹری سے گیس پیداوار شروع کرنے کی اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال
برطانیہ سے ترسیلات زر کے حجم میں ماہانہ 11 فیصد اور سالانہ 24 فیصد اضافہ ہوا
اس منصوبے سے ملک میں سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل سرٹیفیکیشن کے نظام میں نمایاں بہتری آئے گی
نئے درآمدی معاہدوں کے تحت روئی کی پاکستان میں مارچ سے مئی تک پہنچنے کی اطلاعات ہیں
چینی کمپنی ایلون مسک کے اسٹار لنک سے بھی تیز اور سستا انٹرنیٹ فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
آئی ایم ایف نے بھی طیاروں کی لیز پر ٹیکس معاف کرنے کا عندیہ دیا ہے
کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 68 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
جمعرات کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمت مستحکم ہے
جنوری میں افراطِ زر میں کمی آئے گی جنوری کے بعد 4 سے 5 ماہ افراطِ زر میں اتار چڑھاؤ رہے گا، ایف پی سی سی آئی میں خطاب
گزشتہ روز بھی شدید مندی کی وجہ سے 100 انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا تھا
قوانین مرتب کرنے کے لیے ورچوئل ایسٹس بل 2025 زیر غور لایا جائے گا
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا
نیپرا نے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر اپنا فیصلہ جاری کردیا ہے، ترجمان کے۔ الیکٹرک
معاشی بحالی کے اثرات کو پائیدار بنیادیں فراہم کرنے کے لیے جامع اصلاحات متعارف کرائی جائیں، عاطف اکرام شیخ
پی ایس ایکس میں انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس سے گر کر ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا
فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی سے صارفین کو 843 ملین روپے کا فائدہ ہوگا، جو جنوری کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا
دفاتر بند ہونے سے براہ راست ٹکٹوں کی فروخت ختم ہوجائے گی
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر مزید 04پیسے کے اضافے سے 278روپے 66پیسے کی سطح پر بند ہوئی
گلگت بلتستان سمیت صوبائی حکومتوں کی نمائندگی اور اسپیشل اکنامک زونز کے اہم امور ومحکمانہ فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے