coronavirus
-
بھارتی ٹیم ٹی20 ورلڈکپ جیت سکتی ہے شاہد آفریدی
انگلش ٹیم کو بھارت نے ہوم گراؤنڈ پر 1-2 سے زیر کیا
-
شوہر دو بیویوں کے درمیان بیچ سڑک پھنس گیا ویڈیو وائرل
دفتر کے دروازے پر دوسری بیوی زیتون بی بی نے شوہر کو پکڑ لیا
-
احتساب قانون میں ترمیم کر کے نیب کا اندھا دھند اختیار ختم کردیا وزیر قانون
حاضر سروس جج نیب میں تعینات ہوں گے، تین سال سے زائد مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوگی، اعظم نذیر تارڑ
-
روحانی دوست
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
-
وزیر خزانہ مہنگائی کا چوتھا ٹیکہ لگانے والے ہیں شیخ رشید
معاشی تباہی کا سہرا امپورٹڈ حکومت کے سر جاتا ہے، سابق وزیر داخلہ
-
محققین کا زیتون کا درخت 7000 سال قبل اُگائے جانے کا انکشاف
تحقیق کے مطابق تِل ساف کے مقامیوں نے ان درختوں کو قصداً اُگایا ہوگا
-
پنجاب بجٹ کا معاملہ مزید گھمبیر اسپیکر اور گورنر نے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کرلیے
مشاورت کے بعد صوبائی حکومت کا بجٹ اجلاس ایوان وزیراعلیٰ یا کسی نجی ہوٹل میں کرانے پر غور
-
برکینا فاسو میں مسلح افراد کا پولیس چیک پوسٹ حملہ 10 اہلکار ہلاک
چیک پوسٹ پر حملہ ممکنہ طور پر داعش اور القاعدہ سے منسلک مقامی گروپ نے کیا، ترجمان فوج
-
بھارت کیمیکل فیکٹری میں دھماکا 9 افراد ہلاک
کیمیکل فیکڑی میں آگ بوائلر کے پھٹنے سے لگی
-
جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے
تنگ نظر ہجوم کی تو طوطے کی طرح ایک ہی رٹ ہے کہ اشرافیہ کو ہمارے لیے بس وہی بہتر لگتا ہے جو وہ ہمارے لیے بہتر سمجھتی ہے
-
خیبرپختونخوا پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی
کراچی میں آج بلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائیں چل سکتی ہیں
-
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر وقار یونس کی یارکرز نہ بھول سکے
وقار کے تیز یارکرز کو بھی بلے بازوں کے لیے کھیلنا آسان نہ تھا، بریٹ لی
-
دنیا کی طویل العمر خاتون کی عمر کتنی ہے بڑا دعویٰ
میں نے دودھ اور جنگلی پالک کی وجہ سے 128 سال کی عمر پائی، جوہاننا مازیبوکو
-
پی سی بی کو سیاسی پنجوں سے آزاد کرانے کی صدائیں بلند
رمیزکو 3سال کام کرنے کا موقع دیں،حکومت کرکٹ نہیں دیگر اہم معاملات میں سدھار لانے پرتوجہ دے،توقیر ضیا
-
چینی باشندوں پر حملہ بلوچ قوم کو دشمن عناصر میں شامل کرنے کی سازش ہے خواتین ارکان اسمبلی
خاتون بمبار کے شوہر نے کہا ہے کہ اس کی بیوی ذہنی مریضہ تھی اور وہ ذہنی مرض کی ادویات لے رہی تھی، رکن اسمبلی بشری رند
-
ریلوے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی ماہانہ تنخواہ25 ہزار روپے مقرر
آئندہ ماہ سے ڈیلی ویجزز ملازمین کو بڑھی ہوئی تنخواہ کے مطابق ہی ماہانہ اجرت ملا کرے گی
-
وزیرخزانہ کی امریکی ناظم الامور اور برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتیں
دونوں ممالک کو معیشت کے مختلف شعبوں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ندا یاسر کے شوہر مارننگ شو کے خلاف کیوں تھے
ندا یاسر نے جب مارننگ شو کی میزبانی شروع کی تو آغاز کے دو تین سال تو میں بہت پریشان رہتا تھا، شوہر
-
غیر جانبداری کی ضرورت
وہ جمہوریت پر غیر متزلزل یقین رکھنے والے جمہوری روایات کے سچے امین تھے
-
ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو ریسلرز کو شکست
محمد بلال کو کورین ریسلر نے گیارہ صفر سےہرادیا
-
قومی اسمبلی اجلاس اتوار کی چھٹی ختم کرکے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ
سودی نظام کے خاتمے تک ملک کی معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی، مولانا اکبر چترالی
-
عمر اکمل نے قومی ٹیم میں واپسی کی آس نہ چھوڑی
سخت محنت کررہا ہوں،موقع ملا تو عمدہ کارکردگی کی کوشش کروں گا،بیٹر
-
انجریز نے انگلینڈ میں بھی نسیم شاہ کا پیچھا نہ چھوڑا
کندھے میں تکلیف کے سبب ایک ماہ کیلیے میدان سے دور رہنے پر مجبور
-
کراچی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق
مشتعل افراد کا پولیس چوکی پر دھاوا اور توڑ پھوڑ، باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو نذر آتش کردیا
-
آئی سی سی کی میٹنگز کا آج دبئی میں آغاز رمیز راجہ بھی شریک
10اپریل تک جاری رہنے والی میٹنگز میں انٹرنیشنل کرکٹ کے مالی معاملات سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوگی
-
سیاسی وآئینی بحران
ملک کو اس وقت معاشی اور سیاسی کے ساتھ ساتھ ایک آئینی بحران کا بھی سامنا ہے
-
افغانستان کی مشکلات
ملک میں روز گار کے جو تھوڑے بہت مواقعے یا ذرائع موجود تھے‘ وہ بھی زیرو پوائنٹ تک آ گئے ہیں
-
یوکرین نیٹو سے علیحدہ رہنے پر راضی ہوگیا
یوکرین کی غیرجانبداری اور غیرجوہری حیثیت سے متعلق معاہدہ طے ہونے کے قریب ہے، روس
-
ایشیائی کنڈیشنز میں ٹیسٹ میچز کھیلنا ہمیشہ سے چیلنج رہا ہے اسٹیو اسمتھ
لاہور میں باونسی پچ کی توقع نہیں کر رہا، آسٹریلیا کے نائب کپتان
-
قراردادِ کراچی 1938ء
قراردادِلاہور (1940ء)کا پیش خیمہ
-
گوگل کلاس روم مشکل ہوم ورک کے لیے نیا ٹول
اب طالب علم اور اساتذہ مل کر مشکل مسائل اور ہوم ورک حل کرسکتے ہیں جس میں اے آئی کا کردار بھی اہم ہے
-
معاہدے کی خلاف ورزی مسلم لباس پہن کر یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل
مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں یہودیوں کے داخل ہونے پر پابندی ہے
-
رحیم یار خان میں کار نہر میں گر گئی ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق
وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی
-
حلیمہ سلطان نے صرف عائشہ عمر کو انسٹاگرام پر کیوں فالو کیا عائشہ نے بتادیا
میں حلیمہ سلطان کے کام اور ان کی شخصیت کی بہت بڑی مداح ہوں عائشہ عمر
-
ہوانا میں تین دن
دنیا میں 1962میں ایٹمی جنگ چھڑ جاتی اور اس کے آخر میں بندہ رہتا اور نہ کوئی بندہ نواز
-
گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
لازم ہے کہ گالی دے کر جوابی گالی خود بھی سنئے اور ہمیں بھی سننے دیجیے
-
ایف آئی اے کی کارروائی سابقہ بیوی کو آن لائن بلیک میل کرنے والا گرفتار
ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں تین ملزمان کو گرفتار کیا
-
یوکرین اور روس کا 12 گھنٹوں کی جنگ بندی پر اتفاق
یوکرین اور روس کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو ترکی میں مذاکرات کے لیے ملاقات پر اتفاق کرلیا ہے
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی بلند ترین سطح پر
برینٹ کروڈ تیل کی قیمت میں اضافہ امریکا کی جانب سے روس پرتیل کی برآمدات پرپابندی پرغور کی اطلاعات کے بعد ہوا
-
پشاور دھماکے کے مزید 6 زخمی دم توڑ گئے شہدا کی تعداد 62 ہوگئی
شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کرلیا
-
سینئر اداکار مسعود اختر انتقال کرگئے
مسعود اختر پھیپھڑوں کے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، خاندانی ذرائع
-
جمہوری ریاست یا ہائبرڈ ریاست
اگرحکومت قومی اسمبلی اوراپنی صوبائی حکومتیں تحلیل کرتی ہے تواس صورتحال میں پیپلزپارٹی کوبھی سندھ میں ایساہی کرناہوگا
-
پشاور مسجد میں خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
حملہ آور گلی سے پیدل چلتے ہوئے مسجد کے دروازے تک آیا۔
-
تیرے دریا کو کسی روز…اترجانا ہے
یہ جو ’’کل ‘‘ہے یہ ہمیشہ ’’کل‘‘ہی رہے گی اورکبھی ’’آج‘‘ نہیں ہوگی
-
اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 1637فیصد تک اضافےکی منظوری دے دی
وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اوگرا نوٹی فیکشن جاری کرے گی
-
یورپی یونین ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے یوکرینی صدر
تقریباً سارے ہی بڑے شہروں کو بلاک کردیا گیا لیکن ہم ہار نہیں مانیں گے، یورپی یونین کی پارلیمنٹ سے ورچوئل خطاب
-
کراچی میں پولیس پر حملہ منظم دہشت گردی کی بڑی واردات نکلا
پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تحقیقات کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے سپرد کی جائے گی
-
فہیم اشرف آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
ان کے متبادل کے طور پر فاسٹ بالر نسیم شاہ کا نام زیرغور، حتمی فیصلہ جلد ہوگا
-
یوکرین تنازعپولینڈ کا روس سے فٹبال میچ کھیلنے سے انکار
دیگر فیڈریشنز کے ساتھ بات چیت جاری ہے
-
لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پیپلز پارٹی ہائی کورٹ پہنچ گئی
درخواست میں پنجاب حکومت، کمشنراور ڈپٹی کمشنر کو فریق بنایا گیا ہے، سماعت کل ہوگی