Cricket
-
کراچی اسٹیڈیم کی خالی کرسیاں: ارسلان نصیر نے انوکھا حل پیش کردیا
ارسلان نصیر کی یہ تجویز دراصل کراچی کے کرکٹ شائقین کے رویے پر ایک طنز ہے
-
بنگلا دیش پاکستان ٹیم کی میزبانی کیلیے تیار، دورہ کب ہوگا؟
چیمپیئنز ٹرافی کی سائیڈ لائن پر بنگلا چیف اور محسن نقوی کے درمیان ٹور سے متعلق بات ہوئی تھی
-
شعیب ملک کی شادی شدہ زندگی ’’سنی سنائی باتوں‘‘ نے برباد کی؟ کرکٹر نے مشورہ دے دیا
’’ہم سنی سنائی باتوں پر بہت جلد یقین کر لیتے ہیں، یہ ہمارے رشتوں کو خراب کر دیتی ہیں‘‘، کرکٹر
-
روزہ نہ رکھنے پر محمد شامی پر تنقید اور ہاشم آملہ سے موازنہ، حقیقت کیا ہے؟
کیا ہاشم آملہ نے واقعی روزے کی حالت میں 311 رنز بنائے تھے؟
-
قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان، نیا بیٹنگ کوچ بھی مقرر
عاقب جاوید دورہ نیوزی لینڈ میں عبوری ہیڈ کوچ رہیں گے
-
ویرات کوہلی کے نام کی شرٹ، پاکستانی مداح کےلیے دھرو راٹھی نے کیا کہا؟
بھارتی یوٹیوبر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پاکستانی مداح کی ویرات کے نام کی جرسی پہنے تصویر شیئر کی ہے
-
اسٹیڈیم کی تکمیل؛ چیئرمین پی سی بی کی مزدوروں سے ملاقات، تصاویر وائرل
محسن نقوی مزدوروں کیساتھ گھل مل گئے، کھانا بھی کھایا
-
کیوی کپتان نے فخر زمان کو اپنے لیے بڑا "خطرہ" قرار دیدیا
وہ ایسے کرکٹر ہیں جو میچ کا رخ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مچل سینٹنر
-
صائم کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی؛ انتظار مزید طویل ہوگیا
میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد ڈاکٹرز نے 10 ہفتوں کا آرام تجویز کردیا
-
بغض یا کچھ اور؟ سابق کرکٹر نے پاکستان کو ہی ٹاپ 4 سے باہر کردیا
بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں باآسانی سے پہنچ جائے گی، ظہیر خان کی بھڑکیں
-
چیمپئینز ٹرافی؛ کیا انگلش ٹیم افغانستان کیخلاف کھیلے گی؟ معاملہ حل
دونوں ٹیمیں 26 فروری کو لاہور میں مدمقابل آئیں گی
-
چیمپئینز ٹرافی کا ٹیزر ریلیز، شائقین عاطف کی آواز سُننے کو بےقرار
آئی سی سی کی جانب سے جارہ کردہ ٹیزر میں ٹورنامنٹ میں شریک تمام 8 کی نمائندگی موجود
-
علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل
اپ گریڈیشن کے بعد قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
-
ناگن 3 کی مشہور اداکارہ کس بھارتی کرکٹر سے ڈیٹ کررہی ہیں؟
ماہرہ شرما کا نام پہلے اداکار پارس چھابڑا کے ساتھ جوڑا جاتا تھا
-
نیٹ فلکس کی پاک بھارت میچز پر مبنی ڈاکیومینڑی سیریز کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
یہ سیریز ایسے وقت میں ریلیز ہو رہی ہے جب پاک بھارت 23 فروری کو چیمپئنز ٹرافی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے
-
کرکٹ میں ایک بار پھر بگ تھری پر مشتمل منصوبہ بنانے پر غور
بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے سربراہ جے شاہ نئی تجویز کے لیے متحرک ہوگئے، آسٹریلوی میڈیا
-
پاکستان ریڈ بال سے بھی پروٹیز کا شکار کرنے کے لیے تیار، پہلا ٹیسٹ میچ آج ہوگا
پاکستان نے آخری مرتبہ جنوبی افریقا میں کوئی ٹیسٹ میچ 18 برس قبل جیتا تھا
-
پاک بھارت کرکٹ تنازع، مستقل حل نکالنے کا مطالبہ ہونے لگا
پاک، بھارت میچز دونوں ممالک کے درمیان باہمی سیریز دوبارہ شروع نہ ہونے تک نہ رکھے جائیں، کامران اکمل
-
آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ٹی20؛ پاکستان ٹیم کی کپتانی کون کرے گا؟
فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ جہاں داد خان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا
-
شبقدر میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا
واقعے میں کمسن بیٹی زخمی ہوئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا
-
پاکستان نے آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز 22 سال بعد جیت لی
سال 2002 میں گرین شرٹس نے آخری مرتبہ کینگروز کیخلاف سیریز جیتی تھی
-
نشہ کرنے والی ماؤں کے بچوں میں کونسے مسائل جنم لے سکتے ہیں؟
محققین نے اپنی رپورٹ جریدے جاما پیڈیاٹرکس میں شائع کی
-
چیمپیئنز ٹرافی انتظامات؛ آئی سی سی وفد 10نومبر کو لاہور پہچنے گا
31 دسمبر کی ڈیڈ لائن تک قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا
-
لندن وہ بھاگتے ہیں جو ڈیل کرتے ہیں اور بشریٰ بی بی نے کوئی ڈیل نہیں کی، بیرسٹر سیف
خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے
-
ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
817 صارفین کی شکایات تصدیق کے مراحل میں ہے جبکہ 549 اکاؤنٹس بحال کر دیے گئے
-
نامور انٹرنیشنل پاکستانی ایتھلیٹ ملک یونس انتقال کرگئے
ملک یونس نے لگاتار تین ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے میڈلز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا
-
سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو فون پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کی شناخت محمد طیب عرف گرفان خان نام سے ہوئی ہے
-
کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار
ملزم بلال نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے شہزاد کے اکسانے اور کہنے پر قتل کیا
-
انتظار پنجوتھا بازیابی کیس؛ اٹارنی جنرل کو 2 روز کی مہلت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی
-
سابق کرکٹر نے بابراعظم کا سر ویوین رچرڈز سے موازنہ کرڈالا
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے
-
زمبابوین خاتون نے عاطف اسلم کا گانا گنگنا کر سب کو حیران کر دیا
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ خاتون کو عاطف اسلم کا گانا زبانی یاد ہے اور وہ بہترین انداز میں گانا گارہی ہیں
-
اسرائیل نواز آکٹوپس کے حریف (قسط پنجم)
آبادی میں اضافے سے سیاسی اہمیت اور ووٹ بینک کی طاقت بھی بڑھی ہے
-
دورہ آسٹریلیا کیلیے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
گیری کرسٹن کے مستعفی ہونے کے بعد جیسن گلیسپی بطور ہیڈ کوچ اولین چوائس تھے
-
گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی
نئی سلیکشن کمیٹی کے بعد کپتان اور کوچ کے اختیارت محدود کر دیے گئے تھے
-
سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان ہوگیا! بابر، رضوان کی اے کیٹگری، شاہین کی تنزلی
نسیم، شاہین اور شان کو بی کیٹیگری میں شامل
-
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب کا حلف اٹھا لیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا
-
پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے مزید ثبوت منظرعام پر
حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
-
پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین
یومیہ 400 افراد فالج کے سبب جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
-
برصغیر کی پہلی فی میل کامیڈین (پہلا حصہ)
فلموں میں ایک یا دو کامیڈین بھی ہوتے تھے، لیکن غیر منقسم ہندوستان میں ایک خاتون کامیڈین نے بڑی دھوم مچائی
-
کراچی کے بڑے حصے میں پانی کا بحران، چار روز سے فراہمی معطل
یونیورسٹی روڈ پرلائن اور والز متاثر ہونے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع
-
حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمی
ستمبر سے تاحال حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں اور حملوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 45 ہوگئی
-
انیل کپور نے 10 کروڑ روپے معاوضے کا اشتہار ٹھکرا دیا
انیل کپور نے پان مسالہ کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا ہے
-
فلم دنگل! جس ریسلر کی زندگی پر بنی انہیں کتنی رقم دی گئی؟
ریسلر کے انکشاف نے مداحوں کو غم زدہ کردیا
-
عمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد
ملزم مقدمے میں نامزد اور موقع سے گرفتار ہوا، پراسیکیوٹر