جرائم

سابق ایس پی اسلام آباد نے سینیٹ ملازم کو قتل کیا، ملزمان لاش دفنانے کے بعد گوبر بھی ڈالتے رہے

ویب ڈیسک | Apr 17, 2025 06:56 PM |

مقتول کے موبائل فون کی لوکیشن مانسہرہ میں آئی، لوکیشن سے پتا چلا کہ مقتول کا سابق ایس پی عارف شاہ سے رابطہ تھا۔