crime
-
کراچی، کورنگی ڈھائی نمبر پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دو زخمی گرفتار
زخمی ملزمان کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
-
کراچی: کورنگی نمبر 5 پر کرین نے ایک شخص کو کچل ڈالا
حادثے کے فوراً بعد لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
-
کراچی ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے ملزمان گرفتار
گرفتار مسافروں کو قانونی کارروائی کےلیے ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے، ترجمان
-
کراچی سپر ہائی وے پر ڈکیتی: جانور خریدنے جانیوالے 95 لاکھ سے محروم
واردات میں ملوث 4 افراد پولیس یونیفارم میں تھے، مدعی فرحان
-
لاہور: محلے والوں کے طعنوں سے تنگ والد نے ذہنی معذور بیٹی کو قتل کردیا
سفاک باپ اور واردات میں شریک دو چچا گرفتار
-
جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جعلی ویزوں پر سفر کرنے والے 2 مسافر گرفتار
مسافروں کو قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا
-
راولپنڈی: چینی کال سینٹر میں نقب زنی کرنے والا 6 رکنی گینگ گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 85 لاکھ روپے مالیت کے 95 مسروقہ لیپ ٹاپ اور پرنٹر برآمد
-
کراچی؛ کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل
کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 36 ہوگئی ہے
-
لاہور؛ موٹر سائیکلیں چوری کروانے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
پولیس چیکنگ سے بچنے کے لیے ملزمہ موٹر سائیکل پر ساتھ سوار ہو جاتی
-
کراچی سے گوادر اسمگل کی جانے والی کروڑوں مالیت کی غیر رجسٹرڈ بھارتی ادویات ضبط
لیاری چاکیواڑہ میں توحیدی گڈز ٹرانسپورٹ کو گرفتار کر لیا گیا
-
کراچی: مشتعل شہریوں کے بدترین تشدد اور جلانے سے ڈاکو ہلاک
نیو کراچی میں واردات کے دوران مسلح ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 دکاندار بھائی زخمی ہوگئے
-
کراچی میں خونریزی کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
زخمیوں اور لاشوں کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا
-
کراچی، قانون کے رکھوالے لٹیروں کی صف میں شامل، پولیس اہلکاروں کی بھتہ خوری بے نقاب
ملزم فیضان ماضی میں بھی شہریوں کو اغوا کرنے کے مقدمے میں گرفتار ہو چکا ہے
-
لاہور: نماز کیلئے مسجد آنے والے 11 سالہ لڑکے سے قاری کی بد فعلی
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم امان اللہ کو گرفتار کرلیا
-
کراچی: مبینہ خاندانی رنجش پر ملزمان نے خاتون کو چھ گولیاں مار کر قتل کردیا
خاتون کی چھ ماہ قبل دوسری شادی ہوئی تھی، واقعہ خاندانی رنجش کا نتیجہ قرار
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
پولیس حکام کے مطابق ماں اور بیٹے کی حالت تشویشناک ہے
-
ایف آئی اے کی کارروائی، اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث سی ڈی اے افسران گرفتار
ملزمان نے اسلام آباد کے سیکٹرز آئی-14، ای-11اور ڈی-13 میں غیر قانونی طور پر 43 پلاٹس الاٹ کیے، ایف آئی اے
-
رہائشی منصوبوں میں غبن کے متاثرین کو نیب کی جانب سے رقوم کی واپسی
راولپنڈی اور اسلام آباد کی الحرم سٹی، غوری ٹاؤن، گلشن رحمان اور آرائین سٹی کے متاثرین میں رقوم تقسیم کی گئیں، نیب
-
کراچی، غازی گوٹھ میں صدوق سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد
جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش 2 روز پرانی لگتی ہے ، پولیس
-
کراچی، سپر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، بھانجا زخمی
ورثا نے قانونی کارروائی کرانے سے انکار کر دیا، پولیس
-
کراچی، ڈیفنس اور بفرزون میں فائرنگ کے واقعات میں 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد زخمی
فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس
-
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار، اسلحہ و دیگر سامان برآمد
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 2 افراد زخمی
فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے تاہم علاقہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے
-
راولپنڈی، موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق
دونوں مقتولین کو ماتحت عدالت سے سزا ہوئی تاہم اعلی عدالت کے احکامات پر کچھ عرصہ قبل رہا ہوئے تھے
-
رحیم یار خان، پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی خطرناک ڈاکو ہلاک، 30 سنگین مقدمات کا ریکارڈ
پولیس نے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش کو قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کردیا
-
پشاور؛ گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد قتل
فقیر آباد، پھندو، شاہ پور سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں 10 افراد کے قتل کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے
-
کراچی؛ نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں گھروں کے اندر لگنے سے خاتون اور 5سالہ بچہ زخمی
اورنگی ٹاؤن بجلی نگر کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے 5 سالہ بچہ زخمی ہوگیا، پولیس
-
لاہور؛ بھانجوں کے ہاتھوں ماموں کے قتل کے معاملے میں اہم پیش رفت
ملزمان احتشام اور گلشام گزشتہ روز واقعے کے بعد فرار ہوگئے تھے
-
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
-
کراچی، اے وی ایل سی کا اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، سابق پولیس اہلکار سمیت دو ملزمان گرفتار
ملزم انصار علی ماضی میں محکمہ پولیس میں خدمات انجام دے چکا ہے، پولیس
-
کراچی، ڈیفنس تھانے پر مشتعل افراد کا مبینہ حملہ، پولیس اور طلبہ میں تصادم، چار زخمی
نوجوانوں نے مبینہ طور پر اہلکاروں سے بدتمیزی کی، جس پر انہیں تھانے منتقل کیا گیا، پولیس
-
کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث باپ بیٹی گرفتار
ملزم کا ایک سالہ بھی وارداتوں میں ملوث ہے جو فرار ہے، پولیس
-
کورنگی میں خاتون کا قتل؛ مقتولہ کو پارک کون لیکر آیا؟ ویڈیو سامنے آگئی
مقتولہ کے 3 بچے بھی ہیں، جو ایک سال قبل نوشہرو فیروز سے کراچی آگئی تھی
-
لاہور میں منشیات فروش خاتون گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد
پولیس نے ملزمہ زینت بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
-
کراچی؛ سپرہائی وے میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
مقتول غنی دنبہ گوٹھ کا رہائشی اورچند ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور کچھ عرصہ قبل نئی موٹر سائیکل خریدی تھی، مقتول کے کزن
-
کراچی: سوٹ کیس سے لاش ملنے کا معمہ حل، قاتل قریبی خاتون دوست نکلی
علیزہ نے پرانے بوائے فرینڈ کو نئے دوست کیساتھ ملکر قتل کیا
-
پنجاب میں ہنی ٹریپ میں ملوث دو بڑے گینگز گرفتار
ملزمان میں غیرملکی خاتون سمیت 5 حاضر سروس پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، پولیس
-
لاہور: سندر میں کار پر فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد زخمی
گاڑی کو کٹ مارنے پر دو گروپوں میں تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا، 4 ملزمان گرفتار
-
ایسٹر پر کم سن بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والا قاتل سگا ماموں نکلا
ملزم نے بچی کو ایسٹر کی خوشی میں چیز دلانے کا جھانسہ دیا تھا, پولیس
-
میرپور ماتھیلو، کورائی برادری کے گھروں پر مسلح افراد کا حملہ، 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل
پولیس حکام نے واقعہ کو پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے
-
بکریاں چورے کرنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
چوری شدہ بکریوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 01 لاکھ 20 ہزار روپے برآمد کر لی گئی
-
کراچی؛ پانی کی ٹینکی کے اوپر سویا شخص نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قتل
مقتول کو ایک گولی سر پر ماری گئی جس کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس
-
گلشن اقبال کراچی میں شہری کے ہاتھوں مبینہ ڈاکو کی ہلاکت، ویڈیو سامنے آگئی
واقعے کے بعد شہری اپنی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور جائے وقوعہ سے روانہ ہو جاتا ہے
-
پنجاب پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائی، دو مغوی بازیاب
رحیم یار خان پولیس کا کچہ ماچھکہ میں دوران پیٹرولنگ ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، ترجمان پنجاب پولیس
-
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں سوٹ کیس سے لاش برآمد
مقتول کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی، پولیس
-
راولپنڈی: مسلح افراد کے حملے میں فوڈ چین کا رائیڈر زخمی
حملے کے فوری بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے
-
کراچی؛ اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
اے این ایف نے سہراب گوٹھ میں بس ٹرمینل اور ساؤتھ ایشین پورٹ پر کارروائیاں کیں، ترجمان
-
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے یوسی چیئرمین کے قتل کا مقدمہ درج
عامر بھاشانی عرف عامر بھٹو کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
-
پنجاب پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائی، اہم علاقہ وار گزار کرنے کا دعویٰ
پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوئے، اس دوران ایک مغوی بھی بازیاب کرایا گیا، ترجمان
-
کراچی، ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کے مبینہ مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، تین گرفتار
تمام گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان پولیس