US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
سٹی ٹریفک پولیس شہریوں کو بہترین سروسز فراہم کررہی ہے، صبا قمر
میرے خیال میں تو عماد کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان ہونا چاہیے تھا، سابق ٹیسٹ کرکٹر
شوگر مافیا کا رمضان المبارک میں سٹّے کے ذریعے قیمتیں مزید بڑھانے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے
22 تا 28 مارچ 2021
سروس متاثر ہونے سے صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور آڈیوز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا
آپ کے خوابوں کی تعبیریں جانیے۔
چینی ایغوروں کے غم میں ہلکان ہونیوالے مغربی ممالک مقبوضہ کشمیراورفلسطین میں مسلمانوں پرظلم کرنیوالوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ڈالر انٹربینک میں 156 اور اوپن مارکیٹ میں 157روپے سے بھی نیچے آگیا
کورونا وبا کی روک تھام کیلئے تمام شادی ہالوں، ان ڈور تقریبات اور تین سو سے زائد افراد کے پروگرام پرپابندی ہوگی
فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں
ارمیلا آخری بار 13 سال قبل 2008 میں فلم ’’قرض‘‘ میں نظر آئی تھیں
ٹویٹر نے پہلے ایڈٹ کا آپشن پیش کیا اور اب کچھ دیر کے لیے ٹویٹ کو منسوخ کرنے کے آپشن پرکام کررہی ہے۔
ایم ایل ون پر اس سال جنوری سے کام شروع ہونا تھا اور سات برس میں مکمل ہونا تھا۔تاحال کام شروع نہیں ہوپایا۔
پاکستان میں 22 کروڑ عوام رہتے ہیں ان 22 کروڑ عوام اور خواص سے 22 بھی ایسے نہیں جو انقلابی معیار پر پورے اتر سکیں۔
وزیراعظم عمران خان کی بلوچستان ، پنجاب اور قبائلی اضلاع سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں
سپریم کورٹ کا جج پریس کانفرنس نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز
آپریشن کے بعد شہزادہ محمد بن سلمان گھر منتقل کردیا گیا ہے
اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے، وزیراعظم
97 فیصد خواجہ سرا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران احساس پروگرام کے تحت امداد سے محروم رہے، سروے
(ن) لیگ سن لے آپ کے ان روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گے،فردوس عاشق اعوان
ڈیرن سیمی نے اپنے ویڈیو پیغام میں سلام کرتے ہوئے کہا کہ اسلام و علیکم پاکستان
وجے شنکر کو ڈسٹرک کولمبیا کی کورٹ آف اپیل کے لیے ایسوسی ایٹ جج نام زد کیا گیا تھا
خفیہ کارروائی کے دوران چرس، افیون، آئس اور ہیروئن قبضے میں کرلی گئی، اے این ایف
پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 032 ہوگئی ہے، این سی او سی
ایمبولینسیں انتہائی نگہداشت اور دیگر مریضوں کی منتقلی کے لیے استعمال کی جائیں
2011 میں افتخار گیلانی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تاہم 2012 میں ن لیگ میں شامل ہوگئے۔
تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کے بل پر بحث کے دوران رحمان ملک نے غلطی کی
برآمد اسلحے میں 50 کلوگرام بارود، 13 عدد توپ گولے، 17 مارٹر گولے، آرپی جی 14 گولے شامل ہیں، ڈی پی او
امریکا کی دو سوسالہ انتخابی تاریخ میں عوام کے ایک غلط فیصلے سے ملک کا تشخص بری طرح مجروح ہوا تھا
دنیا کے مہذب جمہوری ملکوں میں پارلیمانی نظام حکومت ہو یا صدارتی انتخابی عمل کا تسلسل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہتا ہے
ملک بھر میں یونیورسٹیز، پرائمری اور مڈل کلاسز یکم فروری سے کھل جائیں گی، این سی او سی
قران وسنت پہ مبنی سادہ اور غیرپیچیدہ آفاقی سسٹم ارض پاک سے بدعنوانی ختم کر سکتا ہے
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس رویے کو طبقاتی امتیاز اور تفاخر سے تعبیر کیا جارہا ہے
ایم کیو ایم پاکستان اور پی ٹی آئی کے مابین اگلی مردم شماری قبل ازوقت منعقد کرانے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
یہ چھپکلی چاند کی روشنی میں موجود الٹرا وائیلٹ شعاعیں جذب کرکے شوخ سبز روشنی خارج کرتی ہے
ڈیوٹی پرموجود عملے کے خلاف کالے ہرن چوری کرنے کے شبہ میں مقدمہ درج
کورونا کی عالمی وبا میں چینی معیشت کے بغیر عالمی معاشی نمو کی شرح منفی رہتی، عالمی مالیاتی فنڈ
ارفع کریم نے 9 برس کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا
ملکہ نفرتیتی کا مجسمہ دو سال کے عرصے میں60 ہزار مکھیوں نے بنایا، قیمت 46 ہزار ڈالر۔
مودی اینڈ کمپنی نے ہندوتوا کے نام سے جو شرانگیز اورمتعصب تحریک چلائی توعام ہندو بھی مذہبی انتہا پسندی کا شکارہوگیا ہے۔
یوٹیوب پر ٹرینڈنگ اور ہیش ٹیگز کے لحاظ سے ویڈیوز میں اضافے کے بعد ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز کا الگ سے گوشہ بنایا گیا ہے۔
قتل کا معاملہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت چلایا جائے ،صورتحال کو کنٹرول کرنا سینئر افسران کی ذمے داری تھی
تمام سیکورٹی ایجنسیاں شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہوگئی، عدالت
کمیٹی نیپرا کے اعلی افسران کے علاوہ پاور سیکٹر سے وابستہ ماہرین اور انجینئرز پر مشتمل ہوگی
نوازشریف کو واپس لانے کے لیے کام ہو رہا ہے، وہ سزا یافتہ ہیں اور حکومت کا کیس مضبوط ہے، معاون خصوصی احتساب
بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی
مجھے بدنام کرنے کے لئے لوگ چیزیں تلاش کررہے ہیں، فیشن آئیکون ڈولی
سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے عامر خان کا دفاع کرتے ہوئے کہااسپورٹس کھیلتے ہوئے لوگوں کو سانس لینے کی ضرورت ہوتی ہے
کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ 11 جنوری کو کرے گا
وزیراعظم قوم کے باپ کی طرح ہوتا ہے انہیں کوئٹہ جانا چاہیے تھا، مریم نواز