US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اقبال نے خود اپنے بڑے بیٹے کو بتایا کہ میں نے تمھاری ماں اور دادی کو قتل کردیا، پولیس کو فون کرو وہ مجھے لے جائے۔
پاکستانی کرنسی میں بونڈز جاری کرنے کا مقصد مقامی کرنسی آپریشنز میں معاونت فراہم کرنا ہے، اے ڈی بی
بعض لوگ اس کو خواتین کے غیر شادی شدہ ہونے سے جوڑتے ہیں اور بعض جن بھوت اور آسیب کا سایہ مانتے ہیں
احتساب کا شکنجہ کس چکے ہیں کسی کو این آر او نہیں ملے گا، عمران خان
سڑکوں اور گھروں میں پانی آچکا، بارش ہوتے ہی بجلی چلی جاتی ہے اور اب گیس کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے، مکین
افغان ٹرانزٹ ٹریڈکے39کروڑ روپے ڈیمرج معافی کا معاملہ وزارت بحری امور،پورٹ اتھارٹیز،ٹرمینل آپریٹرزکوبھیجنے کی ہدایت
خلاف ورزی پر 5 لاکھ سعودی ریال اور 2 سال قید یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں، سعودی جنرل اتھارٹی سول ایوی ایشن
احتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار کالعدم قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
آپ کے خوابوں کی تعبیریں جانیے۔
آئی سی سی کے شیئر کردہ خاکے میں عالمی نمبر ون بابراعظم سمیت کوئی پاکستانی موجود نہیں
نفرت انگیز وال چاکنگ، بینرز آویزاں کرنے اور آڈیو ویڈیوز پر پابندی ہوگی، حکم نامہ
400 سے زائد خاندانوں کو امدادی سامان فراہم کیا گیا، میڈیکل کیمپ بھی قائم کردیا گیا
صوبے کے مختلف علاقوں میں تقریباً 150 مکانات منہدم ہوگئے ہیں، پی ڈی ایم اے
پابندی کا شکار ہونے والوں میں امریکی سینیٹرز مارکو روبیو اور ٹیڈ کروز بھی شامل ہیں
شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ مہینوں سے گھر میں بیٹھے بیٹھے تنگ آچکے تھے
حکومت نے دور دراز علاقے میں جو زمین مسجد کی تعمیر کیلیے دی ہے وہاں اسپتال قائم کردیا جائے، مودی کو خط
اظہر علی نے کئی غلطیاں کرتے ہوئے مواقع گنوائے، مختلف سوچ نہ اپنا سکے، وسیم اکرم
حکومتی اور اپوزیشن ارکان دونوں نے بل کو واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
پنجاب میں 15 ستمبر کو اسکول کھولنے کی تاریخ عارضی اور کورونا کی صورتحال پر منحصر ہے، صوبائی وزیر تعلیم
کشمیریوں پر مظالم اور قبضہ اقوام متحدہ کی قرادادوں کی خلاف ورزی ہے،قرارداد کا متن
خان نے کہا ہاتھ اٹھا کر دعا مانگتے ہیں اور مرنے والے کے حق میں دو چار تعریفی جملے یا الفاظ بولے جاتے ہیں۔
اگر 100 فیصد عوام آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتی تو پھر اس بحث میں پڑنے کا کوئی فائدہ نہیں، آغا علی
غائب کنٹینروں میں 79ہزارکلوچھالیہ تھی جس کی مالیت10کروڑ48لاکھ بتائی گئی
انسانوں پر دوا کی آزمایش کی اجازت دینا اور دواؤں کو منظور کرنا اتنا آسان نہیں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد انتقال کرگئے
کورونا بحران سے نمٹنا ترجیح،آئی ایم ایف پروگرام کی فوری بحالی نہیں چاہتے،آئی ایم ایف سے تعلقات اچھے ہیں، وزارت خزانہ
وزارت داخلہ نے سنتھیا ڈی رچی کا ویزہ 31 اگست تک درست قرار دے دیا
نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
ایس بی سی اے انجینئرزنے بارشیں شروع ہوتے ہی عمارتوں کا سروے کیا،مکینوں کو عمارتیں فوری خالی کرنے کا انتباہی نوٹس جاری
چارٹر آف ڈیموکریسی وہ بدقسمت معاہدہ ہے۔جس پرسیاسی فریقوں نے کبھی عمل نہیں کیا۔
لاک ڈاؤن پابندیوں کے تحت تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے، ذرائع
رواں سال ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت کا نواں کواڈکاپٹرگرایاگیاہے، آئی ایس پی آر
آپ جس دن موجودہ حکومت کا تجزیہ کریں گے آپ کو وزیراعظم عمران خان بھی ٹیم کے ہاتھوں مار کھاتے نظر آئیں گے
اقبال محمد علی نے جوابی خط میں معاہدے کی مصدقہ کاپیز مانگ لیں
پاک فوج نے ایل اوسی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر
پیپلز پارٹی کا ہر کارکن متاثرہ فریق ہے، مقدمہ درج کرنے کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، شکیل عباسی
ہوٹل میں تفریح کیلیے ٹیبل ٹینس اسٹیشن،کمپیوٹرگیم سے آراستہ’ٹیم روم قائم
یونس خان کی ساکھ اور ریکارڈ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتیں نکھارنے میں اہم کردار اداکرے گا، مصباح الحق
2011 کے اوول ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر 91 رنز پر تھے جب بریسنن کی گیند پر ٹکر نے انہیں ایل بی ڈبلیو قرار دیا گیا
متعصب مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں ہندوستان کے منصوبے پر عملددرآمد شروع کرنے والی ہے
افغانستان میں امن سازی کی ہر عالمی کوشش میں پاکستان کا حصہ سب سے زیادہ اور نمایاں ترین ہے
یہ وہ ملک ہے جس میں ایک شرعی فرض زکوٰۃ کو بھی سیاسی بنایا جاچکا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کورونا کی وبا سے قبل پاکستان کی معیشت میں بہتری آنا شروع ہوگئی تھی
18مئی 1998 کو بھارت نے ایٹمی دھماکوں کے بعد (پاکستان کے خلاف) ہتک آمیز بیانات کا سلسلہ شروع کردیا تھا
سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کیساتھ ایمرجنگ کیٹیگری کے تینوں کھلاڑی بھی شامل ہوں گے
دنیا میں پیدا ہونے والا ہر جاندار بشمول انسان ہمارے عقیدے کے مطابق مادہ اور روح کا مرکب ہے
مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کے بعد پیپلز پارٹی کی پہلی حکومت ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم ہوئی۔
شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو عمدہ کارکردگی کا صلہ ملنے پر خوش ہوں، چیف سلیکٹر
شفیق اللہ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں فکسنگ اور ساتھی کھلاڑی کو کرپشن پر اکسانے کے بھی الزامات ہیں، افغان کرکٹ بورڈ
کسی بھی ملک کی تیز رفتار ترقی کا راز اس ملک کی آبادی کے حجم یا رقبے کے کم یا زیادہ ہونے پر نہیں ہوتا۔