US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
یہ ریکارڈ پر ہے کہ انھوں نے بلدیہ کراچی کو ترقی یافتہ ممالک کی بلدیات کی صف میں لاکھڑا کیا تھا
لین کے چوڑائی کم ہونے سے بسیں ٹکرا سکتی ہیں، اسٹیشنز پر پھسلنے والی ٹائلز لگائی گئیں، چھتیں ڈیزائن کے مطابق نہیں بنیں
وزیر اعظم عمران خان کی ذاتی دلچسپی، والڈ سٹی اتھارٹی لاہورکی ٹیم کا پشاور کا دورہ
مظاہرے کے بعد طیارے کی لینڈنگ پر شائقین نے تالیاں بجا کر اس کی شاندار پرفارمنس پر داد دی
پی سی بی نے اداکار راجو جمیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا ہے
ارجن کپور اور سلمان خان کے درمیان ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کی وجہ سے کشیدگی چل رہی ہے
بنگلا دیش کی جانب سے مشفق الرحیم 78 اور شکیب الحسن 75 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ہالینڈ کے انجینئروں کا تیار کردہ ریسنگ ڈرون صرف 10 سینٹی میٹر چوڑا ہے اور دومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے اڑتا ہے
عامر کو کوئی میچ کھیلے بغیر میگا ایونٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ سمجھ سے باہر ہے، اعجاز احمد
حصص فروخت کو ترجیح دینے کے باعث 100انڈیکس236.81پوائنٹس کمی سے36547.63پوائنٹس کی سطح پر آگیا
حملہ آور یونیورسٹی کا طالب علم ہے جسے گرفتار کرلیا گیا
داعش کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں زہران ہاشم کو دیگر 6 جنگجوؤں سے حلف لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
قاتلانہ حملے میں عامر شہاب کے جسم کے بالائی حصے پر گولیاں لگی تھیں، ڈائریکٹرجناح اسپتال سیمی جمالی
مارشل لاء کی سختیوں کے باوجود ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی میں شریک عوام کا جوش و خروش دیدنی ہوا کرتا تھا
ڈائریکٹریٹ جنرل آف انٹرنیشنل ٹیکس آپریشنز سمیت 3نئے ادارے اور ان کے ذیلی دفاتر قائم کردیے گئے۔
ایشانت نے امباتی رائیڈو کی وکٹ لینے کے بعد عجیب انداز میں خوشیاں منانا شروع کیں جس پر واٹسن کو ہنسی آگئی۔
ملک میں نئی حکومت ’’نئی کار‘‘ کی طرح آگئی ہے اور پرانی کاریں یعنی پارٹیوں کی ’’ باڈی ‘‘ بول رہی ہے۔
اشرف کے اہلخانہ نے آرمی چیف، وزیر اعظم اور رینجر حکام کیساتھ ساتھ ظفروال پریس کلب کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔
سندھ اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کے قیام کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات برقرار ہیں۔
بدرمیاںداد کی بارہویں برسی پر بیٹے سکندر میاں داد کا اظہارِ خیال
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ترک وزیر خارجہ نے مکمل تعاون کا یقین دلایا، شاہ محمود قریشی
وزیراعظم ہاؤس ریڈزون میں ہونے کی وجہ سے سی ڈی اے نے منصوبے پراعتراض لگا دیا
عدالت نے پولیس رضا کار محمد ارشد کی گواہی جھوٹی قرار دیتے ہوئے وضاحت مسترد کردی
شیخ رشید کو آج ایوان صدر میں سعودی ولی عہد کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں مدعو کیا گیا ہے
پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے
امریکی صدر نے مزید 50 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا جسے جنوبی کوریا نے مسترد کردیا
نہ کسی کے ساتھ ڈیل کررہے ہیں اور نہ کسی کو ڈھیل دینی ہے یہ بات لبنانی وزیراعظم سعد حریری کو بھی بتادی ہے، وزیر خزانہ
ماہرین نفسیات کے مطابق احساس شرمندگی میں بچوں کا دماغ بند، سوچنے اور کام کرنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔
نیب نے ابتدائی تفتیشی رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کرکے علیم خان کا 8 روزہجسمانی ریمانڈ حاصل کیا ہے
ہم سب کو مل کر پاکستانی فلم انڈسٹری کو پرموٹ کرنا چاہیے، راحت فتح علی خان
تصادم کے بعد سلنڈر پھٹ گیا اور بس میں آگ لگ گئی جس کے باعث زیادہ جانی نقصان ہوا
فلم میں شادی اور جہیز سمیت دیگر معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی
رہا پاکستان تو بیشتر سنی اکثریت انقلابِ ایران سے یا لاتعلق یا پھر غیر جانبدار ہے
حملے کے وقت کمپلیکس میں 800 کے قریب امیدوار بھرتی کے لیےموجود تھے، آئی ایس پی آر
اداکارہ نے اسے اپنی بیوقوفی قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی۔
واقعی اگر زندگی میں اپنے چھوٹے سے منصب اوراختیارکو سب کچھ سمجھ کر لوگ بے قابو ہوجائیں تو ایسا ہی کچھ ہوتا ہے۔
اگر ہم نے اس نسخے کو اپنے بیٹے کی مدد سے استعمال کیا تو بڑا تیربہدف پایا۔
پاکستان اور بھارت کی قیادت کو بھی جرمنی اور فرانسیسی قیادت کی طرح عزم اور شعور کی ضرورت ہے۔
پریانکا گاندھی نے گزشتہ برس سیاست میں بھرپور کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا
کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم نے قانون کے مطابق باقاعدہ کام شروع کردیا ہے، نیب
ملاقات میں افغانستان سے غير ملکی افواج کے انخلاء کا طريقہ کار اور شيڈول بھی طے کیے جانے کا امکان ہے، رائٹرز
وزیردفاعی پیداوار زبیدہ جلال کی وزارت بھی تبدیل کی جائے، بلوچستان عوامی پارٹی
عدالت کا افضل کھوکھر کی زمینوں کو یکجا کرنے والے کنسولیڈیشن کلیکٹر، تحصیلدار اور پٹواری کو پیش کرنے کا حکم
ظہیرعباس نے پورا تعلیمی کیریئر حیدرآباد میں مکمل کیا
بعض لیز شدہ اور الاٹ دکانوں،گھروں کو گرانے سے صورتحال بگڑ رہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
کابینہ نے 100 روزہ پلان پرعمل درآمد رپورٹ کی منظوری دے دی۔
اسرائیل ایک ’کینسر کا پھوڑا ‘ ہے جسے مغربی ممالک نے مشرق وسطیٰ میں اپنے مفادات کیلیے قائم کیا، ایرانی صدر
موجودہ کھلاڑی ہمارے دور سے زیادہ اچھے ہیں بس ان پلیئرز کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے، توقیر ڈار
17کھلاڑیوں کے ساتھ 4آفیشلز پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
پی آئی اے کی پرواز میں ناقص انتظامات نے پی آئی اے کی باکمال سروس کا پول کھول دیا۔