Gilgit Baltistan
-
مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنیوالی 400 گاڑیوں پر جرمانہ
10 گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کردیے،مسافروں کو3لاکھ 80ہزارکااضافہ کرایہ واپس کردیاگیا،وزیرٹرانسپورٹ
-
ایک لاکھ 35 ہزار گھر
یہ پروجیکٹ اپنی طرز کا ایک بہت بڑا اور بامعنی پروجیکٹ ہے لیکن پاکستان ایک کرپٹ مافیا کا بھی ملک ہے۔
-
وزیراعظم جب جھوٹا اور نااہل ہو تو ایسی ہی صورتحال ہوتی ہے مریم اورنگزیب
فواد چوہدری سیاسی خانہ بدوش اور کرائے کے وزیر ہیں، ترجمان مسلم لیگ (ن)
-
ڈالر کی اُڑان اور معاشی حقائق
معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق بظاہر لگ رہا ہے حکومت کی جانب سے ڈالر میں اضافے کو قابو میں لا رہی ہے۔
-
دنیا میں 821 ملین اور پاکستان میں 35 ملین افراد غذائی قلت کا شکار
عوام تک خوراک کی رسائی ممکن نہ بنائی گئی تو یہ تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، جینیوو حسین
-
فیصل رضا عابدی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار
فیصل رضا عابدی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے جس کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں آئی
-
ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام صوبے بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز
مہم کے تحت فرنٹیئر کور کا ہر سپاہی ماحول میں تازگی کی فضا کو پر وان چڑھانے کے لیے ایک پودا لگائے گا
-
ایشین گیمزہاکی پاکستان نے ملائیشیا کو 14 سے شکست دے دی
4-1 سے کامیابی نے گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں پہنچادیا
-
گڈ لک عمران خان
نئی حکومت کو انتظامی امور کا وسیع تجربہ رکھنے والی کسی شخصیت کو سامنے لانا چاہیے۔
-
سندھ کابینہ میں شامل 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا
قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے نومنتخب وزرا سے حلف لیا۔
-
عید قربان پرگوشت ضرور کھائیں لیکن احتیاط سے…
پروٹین، آئرن، زنک اور وٹامن بی سے بھرپور گوشت کی زیادتی متعدد امراض کا باعث بن سکتی ہے.
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید
بھارتی فوج نے رفیع آباد میں صرف دو روز میں 6 افراد کو شہید کیا
-
آپ بشریٰ بی بی سے حسدکرتی ہیں خاتون کے لندن میں ریحام خان سے سوالات
بشریٰ بی بی اب عمران کی اہلیہ ہیں۔ میں خوش ہوں کہ وہ ان کی اہلیہ ہیں، ریحام خان
-
ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کوٹریل نے ’نو بال آف دی سنچری‘ کرا دی
وارنر پارک میں کوٹریل کی ڈلیوری سیدھی سیکنڈ سلپ کی جانب چلی گئی جس پر امپائر نے فوری طور پر اسے نوبال قرار دے دیا تھا۔
-
شہبازشریف نے ایک ہی حلقے پر 11 ارب روپے خرچ کردیے
حلقے کی سڑکوں، گلیوں اور سیوریج کی تعمیر کے لیے خطیر رقم خرچ کی گئی۔
-
شوگر کے مریض روٹی کھائیں یا چاول
شوگر کے مریض کم گلائسیمک انڈیکس رکھنے والی غذائیں کھاسکتے ہیں اور روٹی کا شوگر انڈیکس، چاول کے مقابلے میں کم ہے
-
ملک بھرمیں اپیلٹ ٹربیونلزنے کام شروع کردیا
اپیلٹ ٹربیونلز23 سے 27 جون تک اپیلوں کونمٹائیں گے
-
وقار یونس اور محمد اکرم کینیڈین ٹوئنٹی 20 لیگ سے جڑ گئے
پلیئرزکی آج ڈرافٹنگ ، آفریدی، کرس گیل اور اسمتھ بھی حصہ بنائے جائیں گے
-
یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی بڑھنے کے باوجود رعایت کم
گزشتہ برس1200اشیاپر10تا15فیصد،رواں سال اشیا ہزار،رعایت بھی 5 تا 10 فیصد کردی
-
شعبہ صحت سے متعلق چند معروضات
ڈاکٹر کا مریض کے ساتھ رویہ انتہائی عاجزی وانکساری کا ہوتا ہے۔ وہ خود کو دیگر انسانوں جیسا انسان سمجھتا ہے۔
-
پسند کی شادی باپ اور 4 بھائیوں نے نوجوان کی آنکھیں نکال دیں
لورالائی میں واقعہ ہوا،باپ اور 2 بھائی گرفتار،علاج کیلیے کوئٹہ روانہ کردیا،پولیس
-
دنیا فانی ہے
خیبر سے کراچی تک سب اپنی تقدیر بدلنے میں لگے ہیں ملک کی تقدیر کا اللہ مالک ہے۔
-
فلم ’سنجو‘ کے ٹیزر کے بعد دھماکے دار پوسٹر جاری
رنبیر کپور کی فلم’سنجو‘ 29 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
بُک شیلف
جانیے دلچسپ کتابوں کے احوال۔
-
کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 مسیحی ہلاک 3 زخمی
عیسیٰ نگری چرچ کے قریب کھڑے افراد اور بچوں پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی، ورثا کا شدید احتجاج
-
گلوکاری میں سپر ہٹ اداکاری میں سپر فلاپ بالی ووڈ فنکار
سونونگم اور شان گلوکاری کے ساتھ اداکاری کے شعبے میں بھی قسمت آزمائی کرچکے ہیں
-
معین خان نے امپائرنگ کے معیار پر سوالیہ نشان لگا دیا
معیاراوسط درجے کا رہا، ڈی آر ایس کے باوجود غلط فیصلے سامنے آئے، ٹیم کوچ
-
توہین عدالت کیس میں طلال چوہدری پر فرد جرم ایک روز کیلیے ملتوی
عدالت کی شان کا کوئی مسئلہ نہیں لیکن کیس آپ کے خلاف ہوتا جا رہا ہے، جسٹس مقبول باقر کا وکیل طلال چوہدری سے مکالمہ
-
شطرنج کے مہروں تم جیتے نہیں تمہیں بدترین شکست ہوئی مریم نواز
بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکے جانے والو قوم نے آج تمہارا اصلی چہرہ دیکھ لیا، صاحبزادی سابق وزیر اعظم
-
اجتماعی شعور سے جڑی شاعری
آ، آ تو کسی صورت میں بھی آ، میں تجھے اچھی طرح پہچانتا ہوں
-
ترقیاتی منصوبوں کے لیے ایک ہفتے میں 488 ارب روپے جاری
حکومت نے 23فروری کے بعداسپیشل ڈیولپمنٹ پروگرام27.4ارب،انرجی فارآل 11.76 ارب ریلیز کیے۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان یکم دسمبر کو جرمنی سے نبرد آزما ہوگا
گرین شرٹس ابتدائی راؤنڈ میچز میں ملائیشیا اور نیدرلینڈز سے ٹکرائیں گے۔
-
کوئٹہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم مزید سرد
بارش کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات
-
فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی نے الگ الگ سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
ہم نہیں چاہتے پارٹی تقسیم ہو، خدارا فاروق ستار اس بات کو سمجھیں، سینیٹر نسرین جلیل
-
راؤ انوار کی گرفتاری آئی جی سندھ نے آئی جی پنجاب سے مدد مانگ لی
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے ٹیلی فون پر آئی جی پنجاب نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن کو رات 12 بجے تک جلسے کی اجازت دیدی
ایک دن کے دھرنے کا پروگرام ہے لیکن احتجاج کا دورانیہ بڑھایا بھی جاسکتا ہے، وکیل عوامی تحریک
-
لیاری میں امن آنے سے بلوچی چپلوں کی دکانوں پر رونق بڑھ گئی
علاقے کے بازاراورکارخانے آباد ہو گئے، پہلے گاہک لیاری آنے سے کتراتے تھے۔
-
شادی بیاہ اور تقریبات میں پھولوں کے استعمال سے طلب بڑھ گئی
پوش علاقوں کی مانگ پوری کرنے کیلیے یورپی ملکوں سے پھولوں کی درآمد جاری،
-
برنس روڈ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونیوالا بچہ گھرپہنچ گیا
10 سالہ عثمان کو نامعلوم شخص فجر سے قبل گھرکے باہر چھوڑ کر چلا گیا
-
نواز شریف ذمے دار ہیں
لیڈر جو اپنا غصہ‘ اپنی نفرت کنٹرول نہیں کر سکتا وہ لیڈر‘ لیڈر نہیں ہوتااور میاں صاحب یہاں مار کھا گئے۔
-
اسپیکر آج ایم کیو ایم پاکستان کے علی رضا عابدی کے استعفےٰ کا فیصلہ کرینگے
علی رضا عابدی نے ایم کیوایم اورپاک سرزمین پارٹی کے انتخابی اتحادسے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی کی ممبرشپ سے استعفیٰ دیا تھا
-
اداکارہ کومل عزیزخان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
مکان مالک نے دھمکیوں کے بعد گھر خالی کرانے کے لیے حملہ کیا جس سے چچا اور بہن زخمی ہوگئے، کومل عزیز خان
-
آخری خط
آئیے، ہم سب بھی آج اپنا آخری خط لکھتے ہیں کہ زندگی کا خط درست ہوسکے۔
-
شمسی توانائی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ سے ایتھانول تیار کرنے میں کامیابی
اس عمل کو مکمل کرنے کےلیے صرف پانچ وولٹ بجلی درکار ہوتی ہے اور ایتھانول یا ایتھائل الکحل تیار ہوجاتی ہے
-
ذہین ترین لوگوں کی ایک اہم ترین عادت کونسی ہے
اس عادت کو اختیار کرکے زندگی میں کامیابی و ذہانت کی منزل تک پہنچنا آپ کی سوچ سے بھی زیادہ آسان ہے
-
پریانکا نے سلمان خان سے ٹکر لے لی
پریانکا چوپڑا نےسلمان کی سابق مینجر ریشماں شیٹھی کو نوکری پر رکھ لیا ہے
-
برکس کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ
برکس تنظیم کا مشترکہ اعلامیہ ہمارے پالیسی سازوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے
-
سی پیک کی وجہ سے ہزاروں چینی شہری پاکستان آرہے ہیں رپورٹ
2016 میں 71 ہزار چینی باشندوں نے پاکستان کا سفر کیا اور 27 ہزار نے ویزا میں توسیع لی
-
امریکی پالیسی میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کیا جانا مایوس کن ہے دفتر خارجہ
محفوظ پناہ گاہوں کے غلط دعوے کے بجائے امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دے، ترجمان دفترخارجہ
-
شیر کی زندگی
علی ابرار نے ایک موبائل اور 15 ہزار کے عوض اپنی جان دریائے نیلم کی نذر کردی۔