Gwadar
-
گوادر میں ڈی ایف اے انڈر 14 فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
پینلٹی کک میں کیپٹن سلیمان یونائیٹڈ اکیڈمی نے ٹورنامٹ اپنے نام کیا
-
گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا کا انعقاد
بزنس اینڈ کلچرل گالا میں یونیورسٹی کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں کے طالبات نے مختلف قسم کے اسٹال لگائے
-
گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد، 50سے زائد تعلیمی اداروں کی شرکت
موسمیاتی تبدیلی سے آگاہ کرنے اور گرین گوادر کی تھیم بھی پارک میں نمایا رہی
-
جزلان قتل کیس پولیس ایک ہفتے بعد بھی قاتلوں کو گرفتار نہ کرسکی
مرکزی ملزم عرفان اور انشال سمیت دیگر ملزمان تاحال فرار
-
قومی کبڈی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کیلیے انکوائری کمیٹی کا اجلاس ملتوی
پانچ رکنی کمیٹی اب 28 اپریل کو ابتدائی مشاورت اور طریقہ کار طے کریں گی
-
عمران خان کے سابق ہونے میں کب کیا غلط ہوا
کپتان اور ان کی ٹیم نے نہایت بھونڈے طریقے سے معاملات کو سنبھالنے کی کوشش کی
-
روس کےیوکرین میں فوجی آپریشن کوحملہ کہنا متعصبانہ ہے چین
روس کی یوکرین میں فوجی کارروائی مختلف وجوہات کا نتیجہ ہے، چین
-
بھارتی تاجر نے دولت میں مکیش امبانی اور مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا
گوتم اڈانی کے ایشیا کے امیر ترین شخص بننے سے مارک زکر برگ اور امبانی دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر
-
تیزترین 100 شکار ریشابھ پنت نے دھونی سے ریکارڈ چھین لیا
دھونی اور ودرھیمان ساہا نے مشترکہ طور پر اپنے ابتدائی 100،100 کیچز / اسٹمپڈ 36،36 میچز میں مکمل کیے تھے۔
-
پی ایس ایل7 بڑے ناموں کیلیے بھی جگہ کم پڑگئی
شمسی سمیت کئی غیرملکی سپر اسٹارز مختلف وجوہات کی بنا پر منتخب نہ ہوئے۔
-
مسافر بردار ’ہائیڈروجن طیارہ‘ جو آدھی دنیا کا چکر لگا سکے گا
اس کے پروں کا پھیلاؤ 54 میٹر ہوگا، اس میں 279 نشستیں ہوں گی اور چار ہائیڈروجن ٹینک نصب ہوں گے
-
جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف
بھارتی میڈیا میں جیکولین فرنینڈس اور سکیش چندرا شیکھر کی چند تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں
-
بیوروکریسی اور اظہارِ رائے کا حق
بیوروکریسی کا کام محض مجاز حکام کی پالیسیوں کی تکمیل کرنا رہ گیا ہے۔
-
ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی قدر میں کمی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے گھٹ کر 168.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی
-
سلمان خان کی فلم رادھے کے گانے’سیٹی مار‘ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
دیوی پرساد نے رادھے کے گانے ’سیٹی مار‘ میں اپنا بہترین کام کیا ہے، سلمان خان
-
ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے 5 منصوبہ سازوں کو عمر قید
روسی سفیر کو آف ڈیوڑی پولیس اہلکار نے ایک نمائش کی اففتاحی تقریب میں گولی مار کر قتل کردیا تھا
-
آسٹریلیا میں گائے کوالا بھالوؤں کو روند کر مار رہی ہیں
کوئنزلینڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق غصیلی گائیں بے ضرر کوالاؤں کو کچل رہی ہیں
-
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 28 ہزار736 ہوگئی 636 جاں بحق
24 گھنٹوں کے دوران مزید 1262 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 18 افراد لقمہ اجل بن گئے
-
مودی کا بھارت
مذہبی تفریق کے عوام کو جو نقصانات ہو رہے ہیں ان میں سب سے بڑا نقصان دفاع پر بھاری بجٹ ہے
-
پوشیدہ امراض کی حقیقت کیا ہے ان سے نجات کیسے ممکن ہے
جنسی امراض بھی غذائی قلت اور غلط طرز زندگی کی بنا پر ہی رو نما ہوتے
-
ڈیوڈ وارنر کی جانب سے بچے کو تحفے میں دیے جانے والے ہیلمٹ کا تنازع حل
بچے نے ہیلمٹ ساؤتھ آسٹریلیا میوزیم کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
گیم تھیوری
عمران خان کو بہلایا پھسلایا گیا ساتھ ہی روایتی کرپٹ سیاسی خاندانوں اور گروپوں کو تحریک انصاف کے ساتھ ملایا گیا۔
-
کتے کے کاٹے سے زخمی حسنین کی حالت تشویشناک وینٹی لیٹر پر منتقل
بچے کو انفیکشن ہے، اسٹیبلائز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، 72 گھنٹے اہم ہیں،ڈاکٹر محمد انور
-
مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کنٹرول کرنے کا سہرا وزیراعظم کو جاتا ہے چوہدری شجاعت
عمران خان نے اناڑی کھلاڑیوں کو مشورہ نہ مان کر فہم وفراست کا ثبوت دیا، چوہدری شجاعت
-
ڈونلڈٹرمپ کی سی این این کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کی دھمکی
سی این این نے ڈونلڈٹرمپ کیخلاف جانب دارانہ رپورٹنگ کی اور ان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
-
ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا بھرم ٹوٹ گیا
ورلڈکپ سے قبل کارکردگی میں زوال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
شبیر اقبال نے جے سی ایس سی گالف ایونٹ جیت لیا
احمد بیگ کا دوسرا نمبر، مطلوب احمد اور شاہد جاوید کی مشترکہ تیسری پوزیشن
-
چھ ارب روپے کے فنڈز جاری گڈ گورننس کے قیام کا سفر شروع
صوبے میں نئی سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے، زرعی، سمندری اور معدنی پیداوار کی بڑی منڈیوں تک رسائی کی بنیاد بنیں گے۔
-
پاکستان نے بھارت کو کرتارپور راہداری کے دوسرے اجلاس کی حتمی تاریخ دے دی
پاک بھارت آفیشل حکام کی دوسری بیٹھک 14 جولائی کو واہگہ میں ہوگی، دفترخارجہ
-
بطور ایشیائی ٹیسٹ کپتان زیادہ رنز کوہلی نے مصباح کو پیچھے چھوڑ دیا
ویرات کوہلی کے بطور کپتان ٹیسٹ رنز 4233 ہوگئے جو انھوں نے 69 اننگز میں اسکور کیے ہیں۔
-
وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر سے 63 ارب کے 14 کیسز کی تفصیلات طلب کرلی
کراچی کے جیولرنے کروڑوں کاٹیکس نہیں دیا،لاہورکے ایک امپورٹر کے معاملے پربھی حقیقی صورتحال طلب کرلی گئی
-
کویت رمضان میں نامناسب لباس پہننے پر ٹی وی میزبان نوکری سے فارغ
سوشل میڈیا پر سخت ردعمل آنے کے بعد براہ راست نشریات روک دی گئی اور میزبان کو نوکری سے نکال دیا گیا
-
آسٹریا میں مساجد کی بندش اسلام مخالف اقدام ہے ترک صدر
فیصلہ دنیا کو صلیب اور ہلال کے مابین جنگ کی طرف راغب کرے گا، رجب طیب اردوان
-
انٹرنیٹ پر جھوٹی خبریں تیزی سے کیوں پھیلتی ہیں
دس برس میں جھوٹی خبروں کو بغیر تصدیق کیے 30 لاکھ افراد نے 45 لاکھ بار ٹوئٹ کیا۔
-
قادیانیوں اور مذہب تبدیل کرکے بیرون ملک سفر کرنے والوں کا ریکارڈ پیش
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ختم نبوت ﷺ ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 9 مارچ کو سنایا جائے گا
-
مسیحی برادری کرسمس کی تیاریوں میں مصروف بوہری بازار خریداری کا مرکز بن گیا
بچوں اوربڑوں کے ملبوسات کے علاوہ کرسمس کی سجاوٹ کے لیے خصوصی لوازمات کی دکانوں پر مسیحی براردی کے گاہکوں کا رش۔