Health
-
ساحل پر جانا دماغی صحت کیلئے فائدہ مند
سمندر کی ہوا اور سکون آمیز ماحول نیند کے معیار کو بہتر بنا سکتا ہے
-
صرف 30 منٹ روزانہ: دل کے دورے سے بچاؤ کا آسان ترین نسخہ
تازہ طبی تحقیق نے دل کی صحت کا ایک انتہائی آسان اور حیرت انگیز فارمولا پیش کیا ہے
-
کراچی؛ درجہ حرارت 38.5 ڈگری ریکارڈ، گرمی معمول سے زیادہ پڑنے کا امکان
جمعرات کو سب سے زیادہ پارہ موہنجودڑو میں 48ڈگری ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
-
مانع حمل دوا یا ممکنہ خطرہ؟ خواتین کی صحت پر نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
یہ دوا پاکستان میں بھی مختلف ناموں سے دستیاب ہے، جس سے دماغ کی رسولی کا خطرہ ہے
-
’’صحت مند خواتین، صحت مند معاشرہ‘‘ وزیراعلیٰ سندھ کا خواتین کی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
’’آج کا دن ہمیں خواتین کے صحت کے مسائل حل کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ترغیب دیتا ہے‘‘؛ مراد علی شاہ
-
قاتل فنگس جو اندر سے انسان کو کھا جاتا ہے؛ نئی عالمی وبا کا خطرہ
یہ فنگس انسانوں میں ایسپرجیلوسس نامی بیماری کا باعث بنتا ہے، جو پھیپھڑوں پر حملہ کرتی ہے
-
ڈپریشن سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ڈپریشن دماغ کے کیمیکل، ہارمونی، اور اعصابی نظام پر اثر ڈال کر پورے جسم کی صحت کو متاثر کرتا ہے
-
یہ خوراک کھانے سے جلد موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
تحقیق نے پایا کہ دن میں 4 یا اس سے زیادہ سرونگز لینے والوں میں جلد موت کا خطرہ 62% زیادہ ہوتا ہے
-
ٹک ٹاک کاکمیونٹی کی ذہنی صحت کے فروغ کیلئےگائیڈیڈ میڈیٹیشن کا فیچر متعارف
فیچر کا مقصد صارفین کی ذہنی صحٹ کو بہتر بنانا ہے
-
وٹامن ای اور اے صحت کیلئے کب نقصان دہ
وٹامن اے بصارت، قوت مدافعت اور تولید کے لیے ضروری ہے
-
کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کا ناقص انتظام صحت عامہ کیلئے سنگین خطرہ
کھلے ماحول میں جلایا گیا کچرا (خصوصاً پلاسٹک) زہریلی گیسیں پیدا کرتا ہے
-
وزیر صحت کی ای زی شفا کے ٹیکنالوجی آفیسر سے ملاقات، ٹیلی میڈیسن منصوبے پر تبادلہ خیال
ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنیاں شفاف بولی کے ذریعے منتخب کی جائیں گی، مصطفیٰ کمال
-
موٹاپے سے ملکی معیشت کو سالانہ اربوں کا نقصان، 2030 تک 2.13 کھرب تک پہنچنے کا خدشہ ہے، ماہرین
پاکستان کے 70 سے 80 فیصد شہری بشمول بچے اب زائد الوزن یا موٹاپے کا شکار ہیں، موٹاپے کو بیماری تصور کیاجائے، ماہرین صحت
-
توری میں چھپے چند حیرت انگیز فوائد!
پوٹاشیئم، میگنیشیئم جیسے متعدد اجزاء کی حامل توری اپنے اندر صحت کے کئی فوائد رکھتی ہے
-
رواں برس بھی سندھ میں خسرہ کی وباء میں تشویشناک حد تک اضافہ
5 ماہ کے دوران 5 ہزار سے زائد بچے خسرے کی علامت میں مختلف اسپتالوں میں لائے گئے، رپورٹ
-
بلاجواز سیزیرین؛ شہری اسپتالوں کے خلاف شکایت درج کرا سکتے ہیں
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی اسپتالوں کی غیر ضروری منافع کمانے کی پالیسی قراردیا
-
کے پی حکومت کا ایک اور فلاحی اقدام، صحت کارڈ میں مہنگے علاج بھی شامل
دیگر بیماریوں کا علاج بھی جلد صحت کارڈ میں شامل کیا جائے گا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
وفاقی وزیر صحت کی ڈبلیو ایچ او مشرقی بحیرہ روم کے ریجنل ڈائریکٹر سے ملاقات
یہ ملاقات مستقبل کی مضبوط شراکت داری کی ایک اہم کڑی ثابت ہوگی، مصطفیٰ کمال
-
وزارت صحت کا ڈینگی کے خاتمے کیلئے متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری
ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز موثر اقدامات کو یقینی بنائیں، مختار بھرتھ
-
کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ اپنی خوراک میں یہ 9 غذائیں شامل کیجیے
کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو اگر روزمرہ خوراک کا حصہ بن جائیں تو وزن گھٹانے میں حیرت انگیز مدد دے سکتی ہیں
-
کم عمری میں بال سفید ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
سول اسپتال کراچی کے ماہر امراض جلد ڈاکٹر راجیش کمار کی ایکسپریس نیوز سے گفتگو
-
امریکا میں پہلی بار مثانے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
یہ کامیابی ان مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے جو مثانے کی شدید خرابی کا شکار ہیں
-
خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر بچوں کے لئے کڈنی لیزر ٹریٹمنٹ کا آغاز
نئی سہولیات سے انسٹیٹیوٹ بہتر طریقے سے عوام کی خدمت کرسکے گا، مشیر صحت
-
وفاقی وزیر صحت کی چینی ہم منصب سے ملاقات، اہم پیش رفتوں کا جائزہ
چینی وزیر نے بھی پاکستان کے ساتھ رابطہ کاری کے لیے اپنے فوکل پرسن نامزد کرنے پر اتفاق کیا
-
حیض سے پہلے خواتین کو میٹھا کھانے کا دل کیوں چاہتا ہے؟
زیادہ امریکی خواتین نے حیض کے دوران یا پہلے چاکلیٹ کھانے کی خواہش کا اظہار کیا
-
پاکستان کا ایک اور عالمی اعزاز، ڈبلیو ایچ او نے ٹریکوما کے خاتمے پر اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا
یہ پاکستان کے لیے ایک عظیم سنگ میل ہے، یہ بیماری مستقل بینائی کا سبب بنتی ہے، وزیر صحت
-
وفاقی وزیر صحت کی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
مصطفی کمال ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے
-
عمر کے حساب سے دن میں کتنی بار پیشاب آنا نارمل ہے؟
عمر کے ساتھ ساتھ مثانے کی صلاحیت کم ہو سکتی ہے
-
کوئٹہ کے اسپتال میں پہلی مرتبہ دل کی شریانوں کی کامیاب سرجری
اس سے قبل بلوچستان کے مریضوں کو اس سرجری کیلئے دیگر صوبوں میں جانا پڑتا تھ
-
چاولوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
زہریلی دھاتوں کی طویل مدتی نمائش سے کینسر، دل کی بیماریاں، اعصابی نظام کی خرابی پیدا ہو سکتی ہے
-
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر ایک سنگین مسئلہ ہے
-
ماحول دوست پلاسٹک اتنی بھی محفوظ نہیں جتنا ہم سوچتے ہیں
جہاں تک ممکن ہو دوبارہ قابلِ استعمال (reusable items) کو ترجیح دیں
-
پاکستان میں زچگی کے دوران روزانہ درجنوں خواتین کی اموات کا انکشاف
پاکستان میں گیارہ ہزار خواتین کی اموات کی تعداد دنیا بھر میں ہونے والی ماوؤں کی اموات کا تقریباً 4.1 فیصد ہے
-
ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام
ماہرین نے اینٹی ملیریا اسپرے کے معیار پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ویسکیولر سرجنز کی شدید قلت کا انکشاف
ویسکیولر سرجنز کی کمی کے باعث قیمتی انسانی اعضا ضائع ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے
-
معدے کے امراض سے بچاؤ کی تدابیر
فطری طرز زندگی اور سادہ خوراک ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے
-
نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل
ذہنی خلفشار کا شکار افراد کو تنہا حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑنا چاہیے
-
گرمیوں کا راحت بخش شربت
آلو بخارا شربت ہی پیاس بجھانے اور روح کو تازگی پہنچانے کے لیے کافی ہے
-
کیا پام آئل خطرناک ہے؟
کھانا پکانے کے مقبول ترین تیل کی خوبیاں اور خامیاں جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں
-
گرمیوں میں انڈے کھانا کیا واقعی نقصان دہ؟
گرمیوں میں اکثر جسم نڈھال ہو جاتا ہے جس میں انڈے توانائی بحال کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں
-
اچھی صحت کیلئے ’بھنڈی والے پانی‘ کا وائرل ٹرینڈ، آخر کتنی سچائی؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ بھنڈی غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے
-
گھریلو اشیا میں موجود کیمیکل قلبی صحت کیلئے مہلک قرار
یہ کیمیکلز عموماً کوسمیٹکس، ڈیٹرجنٹ، محلول، پلاسٹک پائپ اور کیڑے بھگانے والی ادویات میں پائے جاتے ہیں
-
بہت زیادہ تھائرائیڈ ہارمون معمر افراد میں کیا ذہنی مسائل پیدا کرسکتا ہے؟
تھائرائیڈ غدود جسم کے میٹابولزم کو کنٹرول کرنے والے ہارمونز ( ٹی 4 اور ٹی 3) پیدا کرتے ہیں
-
ذیابیطس مریضوں کیلئے خشک میوہ جات میں کیا افادیت ہوتی ہے؟
پستہ بھی شوگر کنٹرول میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے
-
کینسر کی جلد تشخیص کیلئے ماہرین کی اہم تجویز!
ابتدائی علامات کیلئے سالانہ کی بنیاد پر خون کا ٹیسٹ کیا جانا نصف مریضوں کی بیماری اگلی اسٹیج پر پہنچنے سے روک سکتا ہے
-
ذہنی مسائل ملازمین میں بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ
خاص طور پر 18 سے 24 سال کی عمر کے افراد، ذہنی صحت کے مسائل سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں
-
اینٹی بائیوٹکس دریاؤں کو آلودہ کررہی ہیں، ماہرین نے خطرات سے خبردار کردیا
اینٹی بائیوٹکس بیکٹیریا کو مزاحمت پیدا کرنے پر مجبور کرتی ہیں
-
نیند کی کمی دل کیلئے ماہرین کے اندازے سے بھی زیادہ دل نقصان دہ
نیند کی کمی ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، موٹاپا اور ذہنی دباؤ کا سبب بنتی ہے جو دل کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھاتے ہیں
-
مغربی طرز کی خوراک کئی سنگین بیماریوں کی وجہ
مغربی خوراک آنتوں کے مائیکرو بایوم کو متاثر کرتی ہے
-
خون کے ٹیسٹ سے متعدد کینسرز کا قبل از وقت پتہ لگایا جاسکتا ہے، تحقیق
خون کے ٹیسٹ ہر سال یا ہر دوسرے سال کروائے جائیں تو اس سے زیادہ لوگوں کو کینسر سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے