ICC Champions Trophy
-
چیمپئینز ٹرافی؛ غیر منصفانہ فائدہ! گواسکر تاویلیں پیش کرنے لگے
ناقابل شکست رہ کر ٹرافی جیتنے کا مطلب یہ ہے کہ ہماری ٹیم بہترین ہے، سابق کرکٹر
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان مکمل نظر انداز
تقریب تقسیم انعامات میں اسٹیڈیم میں موجودگی کے باوجود پی سی بی حکام کو مدعو نہیں کیا گیا
-
بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنزکا ہدف دیا، جس کو 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
-
چیمپئینز ٹرافی؛ کونسی ٹیموں نے سب سے زیادہ سفر کیا؟ بھارت کی عیاشی
جنوبی افریقا نے 4 میچز کیلئے 5 مرتبہ فلائٹس لیں، رپورٹ
-
عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
مجھے آپ کے ساتھ مقابلے کا کوئی شوق نہیں، ہر کھلاڑی کا اپنا دور ہوتا ہے، سابق کرکٹر
-
چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ
دبئی ٹرانسپورٹ منتظم نے شائقین اہم مشورہ دیدیا
-
چیمپئنز ٹرافی کس کی ؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا
پچ سے اسپنرز کو مدد ملنے کا امکان ہے ، بھارتی الیون میں 4 اسپن بولرز اعتماد کو مزید تقویت پہنچا رہے ہیں
-
روہت اور کوہلی کی ریٹائرمنٹ کا معاملہ، بھارتی کھلاڑی کا بڑا بیان
بھارتی کھلاڑی نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل پری کانفرنس میں اس حوالے سے گفتگو کی
-
روزہ نہ رکھنے پر محمد شامی پر تنقید اور ہاشم آملہ سے موازنہ، حقیقت کیا ہے؟
کیا ہاشم آملہ نے واقعی روزے کی حالت میں 311 رنز بنائے تھے؟
-
شامی کے روزہ نہ رکھنے پر ہربھجن سنگھ میدان میں آگئے
فاسٹ بولر اگر میدان پر انجری ڈرنکس کا استعمال نہیں کرتے تو گر سکتے تھے، سابق کرکٹر
-
"ٹاس بھی کیوں کروارہے ہیں! بھارت سے پوچھ لیں کیا کرنا ہے"
برطانوی اخبار کا بھارتی ٹیم اور آئی سی سی پر طنزیہ وار
-
چیمپئینز ٹرافی فائنل ہارے تو روہت شرما ریٹائر ہوجائیں گے؟
بھارتی بورڈ کے اعلٰیٰ عہدیدار نے میگا ایونٹ کے فائنل سے قبل اپنے کپتان پر پریشر بڑھا دیا
-
سارہ ٹنڈولکر کے بعد شبمن کا نام کس کیساتھ جوڑا جارہا ہے؟
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل
-
بھارت کو بڑا جھٹکا! ویرات کوہلی فائنل سے قبل انجری کا شکار
بھارتی ٹیم کے فزیو اسٹاف نے فوراً ان کا معائنہ کیا، انہیں اسپرے لگایا اور متاثرہ جگہ پر بینڈیج باندھ دی
-
انڈیا کی مسلم جماعت نے محمد شامی کو روزہ چھوڑنے پر مجرم قرار دیدیا
مولانا شہاب الدین نے محمد شامی کو روزہ چھوڑنے پر مجرم قرار دیا
-
90 کی دہائی کا لونڈا؛ حفیظ کے بیان پر وقار یونس کا ردعمل آگیا
سابق کپتان وسیم اکرم کیساتھ تصویر بھی شیئر کردی
-
روہت، ویرات اور جڈیجا کے مستقبل کا فیصلہ چیمپئینز ٹرافی کے بعد ہوگا
کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
-
"دبئی بوائز" کے آگے پیسے پھینکیں کچھ بھی کریں گے
سابق کپتان کا 90 کی دہائی کے کھلاڑیوں کو منیجمنٹ کے معاملات سے دور رکھنے کا مطالبہ
-
چیمپئنز ٹرافی: فائنل میں پاکستانی امپائر نظر انداز
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل مقابلہ نو مارچ کو دبئی میں ہوگا
-
سدھو کی کمنٹری کا کارٹون ورژن: شائقین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ!
ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی
-
ٹیم کے بعد فائنل بھی ملک سے باہر! بھارتی پاکستان پر طنز کرنے لگے
ہربھجن بھی جملے کَسنے لگے
-
"نائنٹیز کے میگا سپر اسٹارز ہمیں متاثر نہیں کرسکے"
سابق کپتان نے آئی سی سی ایونٹ نہ جیتنے پر تنقید کے نشتر چلادیے
-
صائم ایوب، فخر زمان اسکواڈ میں کیوں نہیں، کیا پی ایس ایل کھیلیں گے؟
انجری کے شکار دونوں پلئیرز سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
-
چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر کی سنسنی خیز سینچری
ڈیوڈ ملر نے اننگز کے آخری اوور میں 18 رنز اسکور کر کے سینچری اسکور کی
-
چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
دونوں ٹیمیں اتوار 9 مارچ کو دبئی کے اسٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی
-
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کو زبردست قرار دے دیا
پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات بہت زبردست ہیں، سربراہ بی سی سی آئی
-
ویرات کوہلی نے سچن ٹینڈولکر کا کونسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا؟
ویرات کوہلی نے یہ کارنامہ آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انجام دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ناک آؤٹ مقابلے میں بھارت نے 265 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
-
پہلا سیمی فائنل؛ آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کے لیے 265 رنز کا ہدف
آسٹریلیا کی ٹیم 50 ویں اوور میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
-
رضوان کی کپتانی "فراری سے رکشے" پر آگئی ہے
سابق کرکٹر محمد رضوان کی کپتانی میں تبدیلی کو دیکھ کر حیران
-
دورہ نیوزی لینڈ؛ کپتان کون شاداب یا سلمان؟
رضوان کا مستقبل کیا ہوگا، ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع
-
سیمی فائنل آسٹریلیا سے لیکن بھارتیوں کو ڈر ٹریوس ہیڈ کا، مگر کیوں؟
دلچسپ میمز بھی سوشل میڈیا پر وائرل
-
"کبھی نہیں چاہتا میرا بیٹا کرکٹر بنے"
عمر اکمل نے بیٹے کے کرکٹ کیرئیر کو لیکر بڑا بیان دیدیا
-
دورہ نیوزی لینڈ؛ ٹیم کا اعلان آج ہوگا! بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان
ہیڈکوچ عاقب جاوید کی جگہ لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کا نام زیر غور
-
چیمپئینز ٹرافی؛ سیمی فائنل میں کون امپائرنگ کے فرائض نبھائے گا؟
آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
-
بابر اعظم پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں؛ سونیا حسین
اداکارہ سونیا حسین نے ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں کس ٹیم کا کس سے مقابلہ ہوگا؟
پہلا سیمی فائنل چار مارچ جبکہ دوسرا پانچ مارچ کو ہوگا
-
چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی
ورون چکرورتی نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے فتح میں اہم کردار ادا کیا
-
کرکٹ میں اجارہ داری! بھارتی بورڈ کمزور کیسے کیا جائے؟ انضمام نے بتادیا
سابق کپتان نے تمام بورڈز کو ہم آواز ہونے کا مشورہ دیدیا
-
بھارت ثابت کرے وہ پاکستان سے بہتر ٹیم ہے؟ سابق کرکٹر کا چیلنج
گرین شرٹس کیخلاف 10 ٹیسٹ، 10 ون ڈے اور 10 ٹی20 میچز کھیلے
-
چیمپئنز ٹرافی؛ بارش سے متاثرہ میچز کے دوران آئے شائقین کیلئے خوشخبری
ٹکٹوں کی رقم شائقین کرکٹ کو واپس کردی جائے گی
-
گواسکر نامور کمنٹیٹرز کو بھارت سے کمائی کا طعنہ دینے لگے
میرے خیال میں آپکو اپنے گھر پر نگاہ رکھنی چاہیے، آپکی ٹیم کیوں ہاری اور کیوں کوالیفائی نہ کرسکی؟
-
ٹور نامنٹ میں کار کردگی سے خوش ہیں،توجہ سیمی فائنل میں فتح پر ہے: مارکو جینسن
نیوزی لینڈ سے مقابلےکا امکان ہے، جیتنے کی کوشش کریں گے: جنوبی افریقی بولر
-
چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چوتھی ٹیم کونسی پہنچی؟
افغانستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی خواہش ادھوری رہ گئی
-
ناقص پرفارمنس؛ اسٹار کرکٹرز کو سبق سکھانے کا فیصلہ کرلیا گیا
ڈومیسٹک کرکٹ کے پرفارمرز کو لاہور طلب کرلیا، رپورٹس
-
چیمپئنز ٹرافی؛ جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
جنوبی افریقا نے 180 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 29.1 اوورز میں پورا کیا
-
پاک بھارت میچ میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے پر بھارتی مسلمان کا گھر مسمار
ہندو انتہا پسندوں نے الزام لگا کر ہجوم کو مشتعل کیا اور مسلمان کا گھر گرادیا
-
رواں ماہ چیئرمین پی سی بی کو ایک اور اہم عہدہ ملے گا، مگر کونسا؟
محسن نقوی چیمپئینز ٹرافی کے بعد دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھالیں گے
-
افغان ٹیم آئی سی سی ایونٹ جیتے گی، مگر کب؟ سابق کرکٹر کی پیشگوئی
انہیں اپنی کچھ غلطیوں سے سیکھنا پڑے گا، سابق فاسٹ بولر
-
آسٹریلیا کو سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا، ایک اور کھلاڑی انجرڈ
جارح مزاج اوپنر اہم میچ سے قبل گھنٹے کی تکلیف میں مبتلا