روزنامہ ایکسپریس 3 ستمبر 1998 کو وجود میں آیا، یہ پاکستان کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا اردو اخبار ہے جوسینچری پبلیکیشنز کی جانب سے شائع ہوتا ہے اور لیکسن گروپ کی ملکیت ہے۔ یہ اخباربیک وقت اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد، گجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر سے شائع ہوتا ہے
ضروری حقائق
- 1998 میں بنیاد رکھی گئی۔
- وہ واحد اخبار ہے جو ایک ہی وقت میں 11 شہروں سے شائع ہوتا ہے۔
- سرکولیشن میں 24 فی صد مارکیٹ شیئر ہے۔
- 2002 میں پاکستان ایڈورٹائزرز ایسوسی ایشن کی جانب سے متحرک ترقی کی بناء پر ماس میڈیم ایوارڈ دیا گیا۔