US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اور لوگ ہیں جو ذہنی اضطراب سے نکل چکے ہیں، کراچی کی روشنیاں ہیں جو لوٹنے کو ہیں۔
بہت سے پہلو ہیں، صفورا گوٹھ کے واقعے کے، ہر ایک پہلو کو اپنی جگہ وزن دینے کی ضرورت ہے
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ یار اغیار ہوگئے، قاتل مقتول ہوگئے،جو حق پہ تھے وہ باطل کی طرف ہوگئے۔
یوں گماں ہوتا ہے اب زندگی کا مقصد صرف یار لوگوں کی میتوں کو کاندھا دینا ہی رہ گیا ہے۔
ایک اندازہ یہ بھی ہے کہ نائن زیرو پر رینجرز کا گھسنا، 1992ء والے منظر میں فلیش بیک کرگیا۔
یہ جنگ کے بادل ہیں یا جنگ کے طبل ابھی بجیں گے یا بج چکے ہیں اس کا تعین اس بات سے ہو گا کہ جنگ کی تشریح کیا ہے
خیر سے خان صاحب حلقہ 246 سے بخیر وعافیت گزرگئے، اس سے پہلے ایسی روایت نہ تھی۔
صحراؤں میں سراب دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جس طرح یمن کے بحران میں ہمیں نظر آرہے ہیں۔
ہمارے کچھ نادان دوستوں نے کہا کہ مذہب ہمیں ایک کرتا ہے اور ہم نے ریاست اور مذہب کو گڈمڈ کر دیا
سرخ انقلاب کی سلاخوں سے پار ہو کر، جمہوریت کی نوید سے ہم آشنا ہوئے تھے۔