US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہم اسی تذبذب کا شکار رہے۔ نہ نظریاتی سیاست ہے نہ فلاحی ریاست اور نہ ہی نظر آ رہا ہے کہ ہم کیا بننے جا رہے ہیں۔
کراچی شہر کو حقیقتاً الگ تھلگ رکھا بھی گیا، باقی سندھ اور اس کے مجموعی بیانیہ سے۔
عورتوں کی حقوق کی جنگ، کسانوں، طلباء، صحافیوں، وکلاء، اقلیتوں کے حقوق کی جنگ، یہ در اصل جمہوریت کی بھرپور جنگ ہے۔
ایک دنیا کی ترتیب کے لیے جہاں نظریہ و نظریاتی ریاست کی سوچ کو شکست ہوگی۔
اب اس ملک کو زیادہ سیکیورٹی اسٹیٹ کر کے چلایا نہیں جا سکتا، اب اس بہانے یا اس بہانے جمہوریت کو یرغمال نہیں کیا جاسکتا۔
ایسی خستہ حالی اور انسانی وسائل پر ہم اپنی معیشت کو آگے نہیں لے جاسکتے۔
بھنڈارا جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں، آرٹیکل 172(2)کو اٹھارویں ترمیم اور واضع کرتی ہے۔
انگریزی میں بھنڈارا جزیرے کو ’’بنڈل‘‘ کہا جاتا ہے اور جو اس کو بنڈل کہتے ہیں وہ انگریز نہیں ہیں۔
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا یہ شہر ہے مگر اس شہرکا انفرااسٹرکچر جس طرح تباہ کیا گیا، اس کی کوئی مثال نہیں۔
جمہوریتیں ہوں یا آمریتیں معیشت کے ساتھ سب نے کھیلا ہے۔ سب نے قرضوں پر اکتفا کیا۔