US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
عمران خان بھی جوکر رہے ہیں،اس کے نتائج آنا شروع ہوگئے۔
یہ ملک نیشنل قیادت کا طلبگار ہے، یہ ملک اداروں کا طلبگار ہے اور اس بات کا بھی کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے۔
ہم نے قانون اور آئین کو کہیں کسی شو کیس میں سجا کر رکھ دیا ہے۔ قانون کے ترازو کو بھی۔
کیا وجہ ہے کہ جو ان کو ووٹ دیں ان کو ذلت اور جو ان کو ووٹ نہ دیں ان کو عزت۔
بلاول اورمریم مولانا کے اسوقت دائیں اوربائیں ہیں مگروہ کس حد تک ہیں اورنہیں ہیں یہ رازبھی کچھ دنوں تک افشاء ہوجائے گا۔
میرے لیے اردو بولنے والے بھی اتنے ہی سندھی ہیں جتنے کہ سندھی بولنے والے ہو سکتے ہیں۔
یہ دونوں واقعات کہیں کسی ایک کڑی کا سلسلہ ہیں جس نے سندھ کو کچھ اس طرح جگایا کہ جو بھی یہ کام کریگا۔
متحدہ ہو یا پیپلزپارٹی یہ دونوں دراصل سندھ کے لیے مسئلہ ہیں۔ یہ دونوں دہائیوں سے اپنے ووٹر سے ووٹ لے جاتی ہیں۔
صلاح الدین ایوبی تو چل بسا مگر میدان جنگ کے طبل ابھی نہیں بجے تھے۔ ابھی کوئی صف نہ بن پائی تھی۔
پاکستان کو دنیا کے مروج جو بھی ریاست کے چلانے کے آداب ہیں، تقاضے ہیں وہ پورے کرنے ہوںگے۔