US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہمارے oprichniki ہر قانون سے بالاتر ہیں۔ حالیہ دنوں میں کرپشن کے کئی کیس عدالتوں نے واپس کر دیے ہیں
باتیں سنیں تو لگتا ہے کہ غریب لوگوں کے درد کے علاوہ ان کے سینے میں کچھ بھی نہیں ہے
لمبے لمبے دانتوں والے‘ جن کے منہ سے لالچ اور پیسے کی ہوس کی رال ٹپک رہی ہوتی ہے
کتاب کے چند اقتباسات سے ظاہر ہو جاتا ہے کہ حسن نثار کس درجہ زرخیز ذہن کا مالک ہے
جنگ سے محفوظ رہنا زیادہ کار آمد ہے یا پانی سے مالی اور تھوڑا سا جانی نقصان
اس وقت مرکز اور صوبائی حکومتوں میں سیاسی تناؤ ہے۔ لہٰذا سرکاری شعبہ مکمل طور پر یتیم سا نظر آتا ہے
معاملہ اگر صرف گاڑیوں کی بلند ترین قیمتوں تک رہتا تو بھی ٹھیک ہے لیکن مسلہ تو معیار کا بھی ہے
سوچتا ہوں کہ کیا کروں۔ لازم ہے کہ اپنی بساط کے مطابق ضرور کچھ نہ کچھ توضرور کروں گا۔ مگراس سے معاملہ مکمل حل نہیں ہوتا
سوال ہے کہ کیاچوہتر برس میں ہم اپنا کوئی ایک قومی‘ ریاستی‘ حکومتی ادارے کو مثالی بنا سکے ہیں
اس شخص میں ان گنت ایسے بہترین جوہر تھے جس کا سیاسی طور پر مخالفین کبھی بھی مقابلہ نہیں کر سکتے تھے