US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
کوئی نہیں سوچتا کہ چودہ اگست کی دھواں دارتقاریراوراعلانات کے بعد ہر چیزاسی بدنظمی سے چلتی رہتی ہے جیسے پہلے گامزن تھی۔
ستارہ شناسی کی باریکیوں کاکوئی علم نہیں۔اس جانب کبھی دھیان یاوجدان گیاہی نہیں۔
یہ بھی درست ہے کہ ہمارے جذباتی رویے سے اسرائیل ہمارے ازلی دشمن یعنی ہندوستان کے نزدیک ہوچکاہے۔
سچے واقعہ کے بعدیہ لکھناعبث ہے کہ ہارے ہوئے باپ کے ساتھ کیا ہوا۔ واقعہ انتہائی اہم ہے۔
اس ملک میں جہاں محمدعلی جناحؒ کے ہر اصول کوزندہ درگور کردیا گیا وہاں رشید جیسا انسان اب تک کیسے سانس لے رہاہے۔
شاہنوازضابطے کے مطابق دودن تک ہاسٹل کی کھڑکیاں صاف کرتارہا۔کیاآج اس کا تصور بھی کیا جاسکتا ہے؟
جب کوئی لیڈر ہمارے لیے بوجھ بن جائے تواس کوبھی سیاسی مگرمچھوں اور خوفناک انسانی چھپکلیوں کے حوالے کردیا جاتا ہے۔
دراصل ہمیں نئے پاکستان کی نہیں بلکہ پرانے پاکستان کی ضرورت ہے۔
مجموعی طورپرہماری ریاست کوہم لوگوں نے بہت محنت بلکہ جدوجہدسے ناکام بنانے کی بھرپورکوشش کی ہے
امریکا جیسے محفوظ ملک میں مسلمانوں کے خلاف عوامی ردِعمل سترفیصدبڑھ گیا۔