US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سفیر حسن جاوید کا ہیم ٹیکسٹائل نمائش میں پاکستانی پویلین کے افتتاح پر خطاب
جولائی سے دسمبر 2014 تک پاکستان کی برآمدات 4.31 فیصد کی کمی سے 12ارب 7 کروڑ 30لاکھ ڈالر رہیں، پاکستان بیورو شماریات
پٹرولیم اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے 20نومبر کے بعد سے مسلسل 3 ہفتے تک افراط زر کی شرح کم ہوئی۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 813.82 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے نتیجے میں 30876.28 پوائنٹس پر آگیا۔
پنجاب میں روئی کی قیمت 4600 تا 4950 روپے، سندھ میں 3500 تا 4800 روپے، اسپاٹ ریٹ 4650 روپے فی من ہوگئے
برطانوی پاؤنڈ 1 روپے، آسٹریلوی ڈالر 38 پیسے نیچے، سعودی ریال کی قدر 5 پیسے بڑھ گئی
آلو13، پٹرول 10، ٹماٹر 8، ہائی اسپیڈ ڈیزل7، مٹی کا تیل 5.5، پیاز 4.7، ایل پی جی 2 اور چینی کے نرخ 1 فیصد کم
ماہانہ بنیادوں پر افراط زر میں 0.5 فیصد کمی، جولائی تا نومبر انفلیشن ریٹ 6.45 فیصد رہا
جامشورو، رحیم یار، مظفر گڑھ، ساہیوال کو کوئلے کی ترسیل کیلیے ریلوے فریٹ کول کمپنی بنانے کی تیاریاں
جولائی سے اکتوبر کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 1.54فیصد کمی سے 4 ارب 59 کروڑ 54لاکھ 35 ہزار ڈالر رہیں، پی بی ایس