US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
تحفظ سے سیرت کی خوبصورتی جنم لیتی ہے جو انسانی ذات کا خاصہ ہے اور جو صرف انسانی ذات میں ہی وصف کردہ ہے۔
پنجاب سیاسی طور پر آزاد ہوگیا سیاسی لٹیروں سے، سندھ اب بھی ان کے دام میں ہے۔
ابھی تک خاندانی سیاست اور شخصی سیاست کرنے والوں کو یقین نہیں آیا کہ وہ ہار چکے ہیں۔
حکومت کو اپنے ترقیاتی کاموں میں ایک یہ کام بھی کرنا چاہیے اسے، ایک کریڈٹ کارڈ بناکر لوگوں کو قرضہ دیں، تربیت دیں۔
کب کروگے یہ؟ جب آخری کشمیری بھی شہید ہوجائے گا، کیا جواب دو گے ان لوگوں کو جنھوں نے پاکستان کے لیے جانیں دیں۔
انصاف کی صورت میں بھی آپ بگڑے معاملات کو درست کرکے ہر چیزکو اس کے مقام پر لے جاتے ہیں یوں یہ عدل بھی ہے۔
ہر قوم کا ایک مزاج ہے اور اس کے مطابق دنیا میں اس کا مقام آپ چاہیں تو ترقی کہہ لیں جس کا ہمیں بہت شوق ہے۔
ایک بار پھر ’’وائرس وائرل‘‘ ہے، مجھے سوچنا ہے، یہ میرا ملک ہے مگر مجھے زبانوں، علاقوں، کلچر میں الجھادیاگیا ہے۔
آپ پڑھ سکتے ہیں خوش نصیب ہیں کروڑوں نہیں پڑھ سکے۔ وہ ایک بار پھر سیاسی بلیم گیم کا شکار ہونے جا رہے ہیں۔
ان میسکوٹ کے کھلاڑیوں نے چاہے وہ سندھ میں ہوں یا پنجاب میں عوام کو قرض کا غلام بنادیا ہے۔