US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
عرو جِ ارتقا پہ بھی یہ مہریں ثبت موت کی بتا رہی ہیں ہمتیں نہیں ہیں پست موت کی
عجب معاملہ کل رات بھر رہا مرے ساتھ چراغ میرا مخالف تھا اور ہوا مرے ساتھ
اس اداکاری کا الفت کی، ثمر بنتا ہے جی کم سے کم بھی اس کا ہدیہ آسکر بنتا ہے جی
کہتے ہیں جذبات کو تصور، تصور کو الفاظ مل جائیں تو شعر تخلیق ہوتا ہے
اک عجب طورِ تماشہ مری دہلیز پہ تھا کیا کہوں کیسا اجالا مری دہلیز پہ تھا
مرے مُرشد کہا کرتے تھے ـ، سب اچھا نہیں ہوتا کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جو سوچا نہیں ہوتا
اپنے ہی گھر کے دروبام سے جھگڑا کر کے میں نکل آیا ہوں کمرے کو اکیلا کر کے
دعائے مرگ ہے اور خواب زندگی کے ہیں یہ دونوں رنگ فقط ایک بے بسی کے ہیں
مجھے شعور بھی خواہش کا داغ لگنے لگا ۔ ۔ ۔ جہاں بھی دل کو لگایا ، دماغ لگنے لگا
غریب کیا ہے امیر کو بھی نہیں ہے راحت سبھی کی جاں پر بنی ہوئی ہے ضرور کچھ ہے