US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
کفِ اِمکاں پہ خیالات کی لُو میںگھل کر؛ میں نیا رنگ بنا، رنگِ نمو میں گھل کر
میرے قصے جب پرندوں نے سنے اڑنے لگے؛ کہکشاں کی مثل راہی کو سبھی رستے لگے
ہر ادا محبت کی یوں سدا سمجھتے تھے؛ اس کے دل سے ہم نکلی ہر ندا سمجھتے تھے
ابھی پڑاؤ زمینی نہ آسمانی ہے؛ یہ لامکانی ہماری بڑی پرانی ہے
کیسی بے ترتیبی ہے؛ ہر شے بکھری بکھری ہے
گھرا تھا نیند میں خوابوں نے راستہ نہ دیا؛ مجھ ایک لمحے کو صدیوں نے راستہ نہ دیا
تنہائی کو رحل بنایا، حیرت کو فانوس کیا؛ پہلی بار خدا کو ہم نے یاد نہیں، محسوس ِکیا
مسیحا اپنی کوشش کر چکے ہیں؛ مگر جس کو دوا سے مسئلے ہیں
اپنی مرضی کے ہیں ہم، اپنا کہا مانتے ہیں؛ تیرے کہنے سے کہاں تجھ کو خدا مانتے ہیں
کون کہتا ہے یہ زخموں کی پذیرائی ہے؛ آنکھ توآنکھ ہے بس ویسے ہی بھر آئی ہے