Arif Aziz

  • کوچۂ سخن

    جس پہ روئے خود آگہی اس کی
    ہر خوشی ہے نمائشی اس کی

  • کوچۂ سخن

    خطوں کا سلسلہ جو میرا اُس حسیں تک تھا،
    وہ تیسری سے شروع ہو کے آٹھویں تک تھا۔

  • سنڈے ایکسپریس سال نامہ اسپیشل 2020 ء ۔ مارچ

    پاکستان میں کوروناوائرس کاپہلاکیس 26فروری 2020 کوکراچی میں سامنے آیاتھا اوراس مریض کوآئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔

  • کوچۂ سخن

    مرے سپرد کیا ہے نہ خود لیا ہے مجھے،
    کسی نے حیرتِ امکاں میں رکھ دیا ہے مجھے

  • کوچۂ سخن

    تمہارا جھوٹ دنیا گھوم آیا،
    مرے سچ کے ابھی تسمے کھلے ہیں۔

  • کوچۂ سخن

    کہتے ہیں جذبات کو تصور، تصور کو الفاظ مل جائیں تو شعر تخلیق ہوتا ہے۔

  • کوچۂ سخن

    سرمئی شام کی وحشتوں کو لیے کوئی گھر سے چلا، صبحِ ضوریز کی چشمِ نم ناک سے اٹھ رہا تھا دھواں

  • کوچۂ سخن

    اک تناسب تک سہی میں نے تپک اُس جسم کی،
    پھر مری آنکھیں بجھیں اور بازو پتھر بن گئے

  • کوچۂ سخن

    چراغ ہوتے ہوئے راستہ بدلتے ہوئے، میں اپنے آپ سے نکلا قبا بدلتے ہوئے۔

  • کوچۂ سخن

    کہتے ہیں جذبات کو تصور، تصور کو الفاظ مل جائیں تو شعر تخلیق ہوتا ہے۔

پاکستان