US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پاکستان میں صرف ایک مرتبہ شفاف انتخابات ہوئے اور ملک تقسیم ہوگیا۔ کہیں ایسا نہ ہوکہ مزید شفافیت ہمیں مزید دکھ دے جائے،
پاکستان کی تاریخ میں شاید یہ پہلی دفعہ ہے کہ مسلح افواج کے سربراہ کو اس درجہ پروٹوکول گرمجوشی کا مظاہرہ کیا گیا۔
سیاسی تحریکیں اور انقلاب کی صدائیں کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہ تو برسوں پرانی روایات ہیں۔
ظلم تب تک جاری رہیگا جب تک اس ملک کا عام آدمی فرعونیت کے سامنے کھڑا نہیں ہو جاتا۔
اگر ہم ابھی تک اس کو سمجھ نہیں پائے تو خدارا اپنی زندگیوں کو کربلا کے عملی درس کے مطابق ڈھالیں
میاں صاحب پتا نہیں ایک بات ہمیشہ ذہن سے نکال دیتے ہیں کہ بادشاہ لوگوں کے دلو ں میں نہیں رہ سکتے۔
چندخاندان ہم پرسیاست ایسے کرتے ہیں جیسے عوام کوئی کیڑے مکوڑے ہوں اوراسمبلی میں بیٹھ کر وہ عوام پرکوئی احسان کررہے ہیں۔
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ اس ملک کو سیاستدان تو بہت میسر آئے لیکن لیڈریا رہنما جتنے ملے وہ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔
دونوں فریقین معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے بجائے تھرڈ ایمپائر کی جانب دیکھ رہے ہیں۔
رمضان جیسا بابرکت مہینا گزارنے کے بعد عید کے تہوار کا ایک الگ لطف و سرور ہے۔