US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اگر آپ یہ سب کچھ کر سکتے ہیں تو یقین جانیئے بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ سکتی ہیں۔
اگر ہمارے غریب بچے محنت مزدوری کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی حاصل کرلیں تو وہ اچھے بُرے کے درمیان تمیز کرنا سیکھ لیں گے۔
اگر کوئی اس غلط فہی میں ہے کہ عوام کو پریشان کرکے حکمران طبقے کو مجبور کرلے گا تو یہ خام خیالی کے علاوہ کچھ نہیں۔
عالم اسلام کے علماء اگر اپنا کام ٹھیک سے کریں تو دنیا سے دہشتگردی اور مسلمانوں کیساتھ ناانصافی کا سلسلہ بھی رک جائیگا۔
ماضی میں بس کے اندر جیب کٹنے اور دم گھٹنے کا خطرہ محسوس ہوتا تو چلتی بس میں ہی چھت پر سفر کا خطرہ مول لینا پڑتا تھا۔
افسوسناک بات یہ ہے کہ توہین آمیز خاکوں پر عالم اسلام میں بے چینی کے باوجود اسلامی ممالک کی حکومتیں مکمل خاموش ہیں۔
اگر اظہار رائے کی آزادی اسی سمت چلتی رہی اور اس کے سامنے بندھ نہ باندھے گئے تو قتل وغارت گری کی راہ بھی کھل سکتی ہے۔
میڈیا کی آزاد ی اچھا امرہے لیکن اب یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ اس آزادی کے مثبت ثمرات حاصل ہو رہے ہیں یا منفی۔
یہاں سب کیلیے سوچنے اورسمجھنے کی بات یہ ہےکہ کہیں تمام اختلافات کو بھلا کرمتحدومتفق ہونیکا سلسلہ وقتی طور پر ہی نہ ہو۔
گزشتہ 2 ماہ میں ہونے والے مذہبی اجتماعات نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے دینی جماعتوں کے اثرورسوخ کو واضح کیا ہے۔