فرح ناز

  • شعور اور آگہی

    ہمارے ملک میں کوئی ایسے ادارے نہیں جو تمام شہریوں کو یکساں معیار زندگی فراہم کریں یا ان کی تربیت کا باقاعدہ انتظام ہو۔

  • یہ بے بسی

    مکاری اور ظلم ایسا کہ ہزاروں انسانوں کو کھا جائے اور ڈکار بھی نہ لے۔

  • تلخیاں

    بیشک ہر انسان تجربات اور زندگی سے سیکھتا ہے مگر تعلیم عقل و فہم کے دروازے کھولتی ہے، سوچ اور آگہی کو شعور دیتی ہے۔

  • جادو نگری

    ہماری سیاست بھی عجیب سیاست ہے، جہاں سے شروع ہوتی ہے لمبے لمبے سفر کرنے کے بعد بھی پھر اسی جگہ آجاتی ہے۔

  • چلو گھر چلیں

    ہمارے ملک کی ترقی میں بیرون ملک پاکستانیوں کا بہت بڑا حصہ ہے۔ وہ رہتے وہاں ہیں لیکن ان کے دل ہمارے ساتھ ہی دھڑکتے ہیں۔

  • روز گزرنے والی قیامتیں

    حکمران پورے سال کی پالیسیاں بناتے ہیں، اور بڑے بڑے منصوبوں سے لے کر آلو، پیاز تک کی پالیسی بنائی جاتی ہے۔

  • المیہ یا سبق

    نیلسن منڈیلا نے اپنی جوانی کے دن جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزاردیے مگر اپنی قربانی سے اپنا نام رہتی دنیا تک امر کرلیا۔

  • ہم فرشتے

    گر کوئی انسان کسی انسان کو دھوکا دیتا ہے تو اللہ اس دھوکا کھانے والے کی مدد کرتا ہے۔

  • ہم فرشتے

    کہتے ہیں کہ جن کا کوئی نہیں ہوتا ان کا اللہ ہوتا ہے۔ میں نے تو اپنی ماں، باپ سے یہی جملہ بچپن سے سنا۔

  • خودی مرجائے تو صرف زندہ لاش

    معاشرہ انسانوں کے رویوں سے مل کر ہی بنتا ہے تو یقینا یہی رویے اور سوچ ہم تمام لوگوں کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

پاکستان