US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ایجنٹ درخواست گزاروں سے بھاؤ طے کرتے جو پچّیس ہزار سے شروع ہوکر پچّاس ہزار تک پہنچ گیا۔
امریکی فرم 38روپے فی پیپردینے پرتیارتھی جب کہ وزیرصاحب کسی فرانسیسی فرم کو50 روپے فی پیپر ٹھیکہ دینے کے خواہش مندتھے۔
کاش ایسا ہوتا کہ ہمارا مقام اس سے بھی پرے ہوتا اور ہمارے تخّیل کی پرواز لا محدود ہوتی۔
ہمارے کئی دانشور گاندھی جی کو واقعی مہاتما سمجھتے ہیں اور ان کی ’’ فقیری‘‘ سے بے حد متاثرہیں۔
خوبصورت لاج میں ایڈوینا اور نہرو بانہوں میں بانہیں ڈال کر چہل قدمی کرتے رہے اور اکٹھے پہاڑیوں پر بھی چڑھتے رہے۔
کیا ایسے درندوں کو سزائے موت سے بچانے والے لوگ، خواتین کے ھمدرد ہو سکتے ہیں؟
راقم اپنی معروضات کی بنیاد ایک غیر مسلم امریکی مورخ کی کتاب پررکھ رہا ہے۔
حیرت ہے کہ ایک زیرِ علاج سیاسی مخالف کو آپ چہل قدمی کرتے دیکھ کر برداشت نہیں کر سکے۔
اپنی اولاد کی غلط انگریزی سن کر والدین فخر محسوس کرتے ہیں جو بدترین احساسِ کمتری کی نشانی ہے۔
چند مہینوں میں دستِ اجل نے ہمیں بہت سے دوستوں اور عزیزوں سے محروم کردیا ہے۔