US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
این جی اوز پاکستان کو بھولا بھالا ملک سمجھ کر یہاں اپنی آزادی کا جشن نہ منائیں۔
طلبہ یونین کی عدم موجودگی کے باعث علاقائی، اور لسانی گروہ وجود میں آئے جو تشدد کو اپنے قیام کے لیے ناگزیر سمجھتے ہیں۔
تعلیم کواقربا پروری اورسیاسی مداخلت سےدور رکھا جائےاور چند افراد کونوازنے کیلئےتعلیم کا گلا گھونٹنے سے پرہیز کیا جائے۔
6معصوم بچے اِس دنیا سے چلےگئے کہ ریسکیو ادارے وقت پرنہ پہنچ سکے، اور المیہ دیکھیے کہ ندامت اور شرمندگی اب بھی نہیں ہے۔
کوئی بھی غیر ذمہ دارانہ بیان موجودہ صورتحال میں فرقہ واریت اور نفرت کی آگ کو ہوا دینے کے مترداف ہے۔
جس خبر کو اعزاز سمجھا جارہا ہے وہ اعزاز محب وطن پاکستانیوں کے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔
قوم کی خوشیوں کو دوبالا کرنے، ان کے چہروں پر مسکراہٹوں کے رنگ بکھیرنے کے لئے میڈیا کو اپنی ترجیحات بدلنا ہوں گی۔
اقبال مہر ووفا اور محبت و اخوت کی بدولت مسلمان کو حریمِ کبریا کا آشنا بنانے کے خواہاں ہیں۔
جتنا جلدی ہو بھارتی حکومت کشمیریوں کو ان کا جائز حق خودارادیت دے ورنہ احتجاج بڑھتا ہی چلا جائے گا۔
1971 میں جن لوگوں نے پاکستان کا ساتھ دیا وہ لوگ اب اُس محبت کے جرم میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔