US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
صد افسوس کہ ہمارے ملک میں جمہوریت، بد عنوانی کے لائسنس کے مترادف بن چکی ہے۔
ہماری دانست میں وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ اداروں میں میرٹ پر تقرریوں کا فقدان ہے۔
سیاست دانوں کے درمیان ہونے والے اختلافات کا فائدہ ہمیشہ غیر جمہوری قوتیں اٹھاتی ہیں۔
ہماری دانست میں انسانی رشتوں میں عدم توازن معاشرتی بگاڑ کا بہت بڑا سبب ہے۔
مقام شکر ہے کہ ملک کے منصف اعلیٰ عام آدمی کے مسائل اور تکالیف کو کیسی گہری دل سوزی کے ساتھ محسوس کرتے ہیں۔
اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود ہم دنیا کے نت نئے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لائق نہیں ہیں۔
ملک کو کرپشن کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے شفاف اور بے لاگ احتساب بلاشبہ ہماری ناگزیر قومی ضرورت ہے۔
اوسطاً دنیا میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک شخص خودکشی سے ہلاک ہوجاتا ہے۔
جس قوم کا اچھا سوچنے والے کم ہوں اس قوم کے ہر فرد کو موت آنے سے قبل بہت کچھ کرگزرنا چاہیے۔
پاکستانی فلموں کا ایک المیہ یہ بھی رہا ہے کہ ان کی بیرون ملک کھپت نہ ہونے کے برابر رہی ہے۔