US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
زندہ ہوں تو دوسروں کو مارنے پر تلے رہتے ہیں اور مرجائیں تو ایک دوسرے کے برابر قبر میں لیٹے ہوتے ہیں۔
استاد کا ہمیشہ ادب کرنا چاہیئے، احسان ماننا چاہیئے، خواہ آپ نے کتنی چھوٹی سی بات ہی کیوں نہ سیکھی ہو۔
کسی چیز سے رک جانے کی قوت، کسی چیز کو کر بیٹھنے کی قوت سے ہزار گنا زیادہ ہے۔
کائنات میں اِلہیہ کا سوال تو کبھی رہا ہی نہیں ہر ایک کم و بیش ایک سپریم طاقت پر یقین رکھتا ہے۔
جتنا ذکر ہمارے معاشرے میں گناہوں کا ہوتا ہے، اتنا نیکیوں کا ہوجاتا تو شاید سارے مسائل خود ہی ختم ہوجاتے۔
اعتماد کی ٹھیس اُمید کی موت ہوتی ہے۔ یقین کا اُٹھ جانا ہے، مایوسی کی نوید ہے۔
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اچھا انسان بننے کا تہیہ کرلیں۔ کوئی ایسا ادارہ ہو جہاں انسان بنائے جائیں اورمخلوق خدا کی تربیت ہو
مجھے پتہ لگ گیا کہ مسلمانوں کی جنونیت، شدّت پسندی، مذہبیت اور دشمنی کا حل کیا ہے، اور وہ ہے ہماری ثقافت۔
کائنات کی ہر شے اپنی اصل کے گرد گھوم رہی ہے۔ اکثر سوچتا ہوں کہ انسان کی اصل کیا ہے اور اسکا خمیر کہاں سے اٹھا؟
دنیا میں دو اصول ہمیشہ سے کاربند دیکھے ’’منزل علم و ہمّت کی محتاج ہے‘‘ اور ’’ جس کی لاٹھی اُس کی بھینس‘‘ ۔