US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
موجودہ مادی طور ترقی کا تمام تر انحصار انھی کی مصنوعات کی مرہون منت ہیں۔
ارض حجاز سے اٹھا ایک قافلہ مصر کے مقام سے اس تکون لکیر سے کٹ کر یورپ کے اسپین پہنچا
عیسیٰ نبی ؑکی خوشنودی حاصل کرنا انسانی خون کی ندیاں بہانے سے بھلا کیوں کر ممکن بن سکتی ہیں۔
صدیوں کی تہذیب فراعین کو مٹی کا ڈھیر بنانے کی صلاحیت سے بھی بہرہ مند ہوتے ہیں۔
تو کیا کوئی انکار کرسکتا ہے کہ وہ قوم آج استعماریت کی سرخیل ہے؟
موجودہ استعماریت کی سرخیل قوم کو تاریخ کا سب سے طویل ترین اور غیر منقطع تسلسل حاصل ہے۔
25صدیوں کے دوران یہاں کی تہاذیب میں قبل از تاریخ کے دیوتاؤں کے کسی بھی سلسلے کا تسلسل رونماء ہوتے ہوئے نہیں ملتا۔
ایساصدیوں پر مشتمل استحکام اقوام عالم کے کسی انسانی گروہ سے متعلق تہذیب یا ان کے تمدنی نظام کو حاصل نہیں ہوسکا۔
عالم انسانیت سے متعلق اقوام عالم کی تاریخ کو دوسرے پلڑے میں رکھ کر حتمی نتائج کا وزن کیا جاسکتا ہے۔
تمدنی نظام میں بغیر کسی معاشی ومادی مقاصد ومفادات کے کسی سے بات کرنا بھی بدتہذیبی شمار کیا جانے لگا ہے۔