میرشاہد حسین

  • زندگی کیا ہے

    کبھی وقت ملے تو تنہائی میں ایک بار صرف ایک بار اسے سچے دل سے پکار کر تو دیکھئے پھر بتائیے گا کہ خدا ہے کہ نہیں؟

  • قائداعظم اور کرسمس

    یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم تقسیم در تقسیم کے اس عمل سے گذر رہے ہیں کہ ہم نے اپنے قائد کو بھی تقسیم کردیا ہے۔

  • مچھروں کی حکومت

    مچھروں کے مینڈیٹ کو دل سے تسلیم کرلیں کیونکہ آئندہ حکومت مچھروں کی ہی ہوگی۔ جس میں انصاف سب کے ساتھ ہوگا۔

  • آپ جیسا کوئی نہیں

    آپؐ نے اپنے اخلاق اور کردار سے دنیا کے لئے ایسی مثالیں قائم کردیں جن پر عمل کر کے ہم بھی اپنی دنیا کو جنت بناسکتے ہیں۔

  • تعصب کا زہر

    ظلم جو بھی کرے اسے ظالم ہی سمجھنا چاہیئے لیکن بدقسمتی سے عصبیت کا زہر ایسا کرنے سے ہمیں روک دیتا ہے۔

  • ٹوٹا ہوا تارا

    آسمان پر کتنے تارے ٹمٹما رہے ہیں۔ کبھی ان کی روشنی مدہم ہوجاتی ہے اور کبھی تیز، لیکن یہ چمکنا نہیں چھوڑتے۔

  • مذاق سے ہٹ کر

    منہ چڑانا، پھبتی کسنا، طعنے دینا یا عیب جوئی کو کوئی بھی نام دے دیا جائے لیکن یہ مذاق قطعاً نہیں ہوسکتا۔

  • دُھول چہرے پر تھی

    اگرآپ کے والدین نے پیار محبت میں کمی رکھی ہے تو آپ اپنی اولاد کو لازمی دیں ورنہ وہ بھی آپ کوبڑھاپےمیں وقت نہیں دیںگے۔

  • فیس بک کا شیطان

    اچھی بات کو فیس بک کے لائیک کی نہیں بلکہ آپ کے دل کے لائیک کی ضرورت ہوتی ہے۔

  • کیا حال ہیں

    اگر آپ کسی کی مدد نہیں کرنا چاہتے تو مت پوچھیں کہ ’’ کیا حال ہیں؟‘‘ ورنہ یہ روایتی جملہ بن کر رہ جائے گا۔

پاکستان