US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
دنیاوی تفکرات، رنج و غم، حزن و ملال، افسردگی اور الجھنوں سے محفوظ ہونا بھی نعمت ہے۔
نبی کریمؐ نے فرمایا: ’’ دل کی خوشی (سکون و چین)بھی اﷲ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔‘‘(مسند احمد)
اللہ کی طرف رجوع، صبر و استقلال اور ہمت و عزیمت کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔
رسولِ کریمؐ نے ظلم کے سمندر میں انسانیت کی ڈوبتی ناؤ کو امن کے ساحل پر لگایا۔
ارشادِ رب العزت ہے:’’ تم مجھے یادکروتنہائی میں اورلوگوں کے سامنے،میں تمہیں یاد رکھوں گا بلندیوں میں ملائکہ کے سامنے۔‘‘
اللہ تعالیٰ کی حکیم و خبیر ذات ہے، کبھی وہ خوشیاں دے کر آزماتے ہیں کہ کون اسے میرا احسان سمجھ کر شکر ادا کرتا ہے۔
حج بیت اللہ ایسا خدائی حکم ہے جس کا تعلق انسان کے جسم اور مال دونوں سے ہے۔
اسلام کی تبلیغ کے لیے انتہائی کٹھن اور مشکل حالات میں بھی ثابت قدم رہنا چاہیے
جس طرح سونے چاندی پر زکوٰۃ واجب ہے اسی طرح زمین کی پیداوار پر بھی زکوٰۃ لازم ہے، اسی کا نام عُشر ہے
آپؐ نے انوار الہٰی کی تجلیات کو جذب کرکے اپنے قلب اطہر سے نورِ ہدایت کی کرنیں بکھیریں۔