US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
خلق خدا سے بے لوث محبت کریں پھر ہم دیکھیں گے کہ رحمت خداوندی ہمارے چہار جانب آموجود ہوگی۔
اگر برداشت، رواداری اور تحمل کی دولت سے مسلمانوں کا دامن مالامال ہو، تو اﷲ کی عنایات بھی آبشار کی طرح نازل ہوتی ہیں
حضور سرور کائنات ﷺ کو اس ماہ رجب المرجب میں اﷲ رب العزت نے قربتوں کی ایسی انتہاؤں تک پہنچا دیا۔
عالم بالا پر معبود و عبدِ خاص کے درمیان جو راز و نیاز کے مراحل طے ہوئے انسانی تخیل ان کا احاطہ کرنے سے عاجز ہے۔
سیدنا صدیق اکبرؓ کے محامد و مکارم اور اوصاف جلیلہ سے کتب سیرت لبزیز ہیں
٭ کیا محض رنگینی حسن بیان سے ہی ہمارے سوزِِ دروں کی آنچ فلاحِ دنیا اور نجات اخروی کا باعث بن سکتی ہے۔۔۔ ؟
مغرب کے بڑے بڑے ارسطو اور افلاطون اس کی بلاغت نظام کے ارتفاع کا سامنا کرتے ہوئے لغزیدہ خرامی کا شکار ہوجاتے ہیں۔