US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ان کی بیٹی نے مجھے کہا ہے کہ کسی کو بھی اطلاع نہیں دینی ہے بس جو ہونا تھا سو ہو گیا۔
ہم اس سال یکم مئی کیسے منائیں جب دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس وبا سے براہ راست متاثر ہیں۔
محنت کشوں کا یہ قلندر 11 اگست 1999 کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سوگوار کرگیا۔
مرزا ابراہیم، کارل مارکس، اینگل، لینن، ماؤزے تنگ اور ہو چی منہ کے کٹر حامی تھے اور مرتے دم تک اس پر قائم رہے۔
خیر رحیم بخش آزاد سے میری دوستی 30 سال سے زائد عرصے پر محیط ہے۔
پاکستان اور خاص کر کراچی سے شایع ہونے والے کسی بھی اخبار میں رحیم بخش آزاد کے انتقال کی خبر نہیں چھپی۔
مزدور سیاسی جماعتوں کے علاوہ مذہب، فرقہ، زبان، قومیت، لسانیت اور علاقے کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم ہو رہے ہیں۔
دنیا کے مزدورو! ایک ہو جاؤ،سرمایہ داری، مردہ باد، وہ بلا رنگ و نسل و مذہب ایک تھے، پورا صنعتی شہر شکاگو جام ہوگیا تھا۔
عمران خان پاکستان کے نئے وزیر اعظم بن رہے ہیں،وہ اقتدار میں آ کرکیا کرتے ہیں؟ غریب عوام انتظار کریں گے۔
یہ کیسے الیکشن ہیں جس میں صرف کروڑ پتی اور ارب پتی خاندان وراثت کے مالک ہی الیکشن لڑیں۔