US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سیاسی جماعتیں اپنی سیاسی سرگرمیوں کا کوئی واضع اور شفاف حساب نہیں رکھتی ہیں۔
کیا یہ حقیقت نہیں کہ مولانا نے پہلے بھی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی ایک نہیں سنی تھی اور اپنی مرضی کی تھی۔
بادشاہ کو مشیر خاص کا مشورہ پسند آیا، اس نے دریا عبور کرنے کے لیے ٹیکس لگا دیا
تاریخ پر تاریخ کے کلچر نے ملک میں جھوٹ اور جھوٹے الزامات کا کلچر عام کر دیا ہے۔
آجکل بہت شور ہے کہ کاروباری لوگ نیب کے خوف سے کاروبار نہیں کر رہے ہیں
سندھ کے آئی جی کے تبدیلی کے معاملے میں وفاقی حکومت کی پوزیشن اخلاقی اور قانونی طور پر بہت کمزور ہے۔
ن لیگ یہ بھی سمجھتی ہے کہ صرف پنجاب میں تبدیلی ممکن نہیں ہے۔ صرف پنجاب میں تبدیلی کی تمام کو ششیں ناکام ہو جائیں گی۔
ایم کیو ایم، ق لیگ اور دیگر اتحادیوں کے پاس کوئی سیاسی آپشن نہیں ہے
پاکستان میں ہتک عزت کے سخت قوانین موجود ہیں۔ لیکن نظام عدل میں تاریخ پرتاریخ کے کلچر نے ان قوانین کی اہمیت کم کردی ہے۔
حکومت کا رویہ ایسی خاتون کا ہے جسے اپنی سوتن کو خوش آمدید کہنے اور گلے لگانے کا کہہ دیا جائے۔