US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
خالی ہاتھ کراچی کی صفائی ایک خواب تو ہوسکتا لیکن حقیقت نہیں۔
آج ان کو مودی کو اعزاز د ینے پر تنقید تو کر رہے ہیں لیکن پولیو کے خاتمہ میں مدد دینے پر شکر گزار نہیں ہیں۔
عثمان بزدار کے خلاف سازش کرنے والا ان کا ہر سیاسی حریف اب گیم سے باہر ہے۔
اندر رہ کر اپنی بات منوانے کا جو مظاہرہ شہباز شریف نے کیا ہے اس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔
میری رائے میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے حا لیہ اقدامات کے بعد شملہ معاہدہ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے
کراچی آج جس حالت میں ہے یہ ایک دن میں نہیں ہوا۔ اس کے لیے کوئی ایک ذمے دار نہیں ہے۔
سراج الحق واحد سیاستدان ہیں جو حکومتی حلیف نہیں ہیں لیکن پھر بھی انھیں اس کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
سینیٹ چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کی ناکامی دراصل مریم نواز کی ناکامی ہے۔ اور ن لیگ میں شہباز شریف کے بیانیہ کی جیت ہے۔
پاکستان کے افغان عمل میں کردار بڑھنے سے بھارت افغانستان سے مائنس ہوتا نظر آ رہا ہے۔
عثمان بزدار نے بھی قسم کھائی ہوئی ہے کہ چاہے جتنی تنقید برداشت کرنی پڑ جائے وہ یہ رنگ اپنے اوپر نہیں چڑھنے دیں گے۔