US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سب سے زیادہ شور سروسز چیفس کے عہدہ کی مدت پانچ سال مقرر کرنے پر ہوا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ ضمانتیں ڈیل کا اشارہ دے رہی ہیں۔
لندن کی سڑکوں پر کی جانے والی بدتمیزی پاکستان میں پسند نہیں کی جاتی۔
آمریت بھی قائم نہیں رہ سکتی تو یہ حکومت کیا چیز ہے۔ اس لیے وکلا تحریک کا بہت شور سنا گیا۔
26 ویں آئینی ترمیم پر مولانا نے ایسی سیاست کی ہے کہ سب کو خوش کر دیا ہے۔
نئی آئینی ترمیم میں لکھا ہوا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی دو تہائی اکثریت سے نامزدگی کر سکتی ہے۔
یہ اعلان تحریک انصاف نے ہی کیا کہ ان کے یہ دو سنیٹر حکومتی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں۔
عدلیہ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ اس ترمیم کو روکنے کے لیے دیا ۔
روسی وزیر اعظم کی پاکستان آمد بھی پاکستان کی سفارتکاری میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
ایسی اہم مہمانان کی آمد کے موقع پر امن کی بلیک میلنگ نہیں ہو سکتی۔