US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
پینے کے صاف پانی کی فراہمی، انرجی فارآل،وفاقی ترقیاتی پروگرام جیسے اہم منصوبوں کے لیے ایک روپیہ بھی جاری نہیں ہوسکا۔
اپیرل سیکٹر کو رکاوٹوں کا سامنا ہے،گارمنٹس وہوزری ایکسپورٹرز نے وزیراعظم کوخط لکھ دیا، ملاقات کاوقت بھی مانگ لیا۔
وزیر اعظم کو ایکسپورٹ ٹرافی کی تقریب میں آنے کی دعوت دی گئی تھی لیکن مصروفیت کے باعث وہ شرکت نہیں کر سکتے، ملک سہیل
قرض حصول میں آسانی،نئے فارمرز کوشعبے میں شامل،اراضی ریکارڈ آٹومیشن کی تجاویز دی گئیں
3 سال میں اسٹیل کی طلب 5.2ملین ٹن سے بڑھ کر 7.3ملین ٹن ہوگئی،2019تک اسٹیل کی کھپت بڑھ کر 12ملین ٹن تک پہنچ جائے گی
دونوں ملکوں کی اسٹاک ایکسچینج کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر بھی اتفاق۔
پنجاب اور پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے آبائی اضلاع میں طلبا کو پینے کے صاف پانی و دیگر سہولیات کی فراہمی کی جارہی ہیں۔
چین اور پاکستان کے اعلیٰ سطح کے حالیہ اجلاس میں آئل و گیس سیکٹرمیں تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اقتصادی راہداری پر ہونیوالی ایک اعلی سطح کے اجلاس میں سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کا معاملہ زیر بحث لایاگیا تھا۔
پی جی جے ڈی سی کی تجویز پر انویسٹمنٹ بورڈ جی بی، اے جے کے، فاٹا حکومتوں سے مشاورت کے بعد زون کاتعین کریگا۔