US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
یہ تضاد فکر و عمل
دہشت گردی کو دہشت گردی قرار دلوانے میں نیوزی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم نے اہم رول ادا کیا۔
نیوزی لینڈ کا معاشرہ انگشت بدنداں ہے اور وہاں کی حکومت سرگرداں ہے۔
’’دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا‘‘ یہ جملہ اتنی بار دہرایا جاچکا ہے کہ اب اس میں خود کوئی وزن نہیں رہا۔
ہر ملت و ہر قوم کو اپنے فلسفہ حیات کے مطابق اپنا تہوار منانے کا اختیار ہے۔
بھارت بالآخر ایک ایسی ریاست بن جائے گا جس میں ’’ہندوتوا‘‘ کے علاوہ کسی اور مسلک کا اظہار ممکن نہ رہے گا۔
فسادکی اصل جڑدراصل یہ رشوت خود سرکاری افسران ہی تھے جو سالہا سال سے غیرقانونی قبضہ کراکر اپنی جائیدادیں بھی بناتے رہے۔
تجاوزات کو منہدم کیا جا رہا ہے تو شور برپا ہے کہ لوگوں کو بے روزگار کیا جا رہا ہے
ایسے واقعات میں چونکہ گورے ملوث ہوتے ہیں، اس لیے ان کی تاویلیت کی جاتی ہیں۔
ہر علم زمانے کے ساتھ تبدیلیوں سے آشنا ہوتا رہتا ہے، اس لیے اسے اپنے عہد کا نبض شناس ہونا ضروری ہوتا ہے۔