US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
کاروبار حکومت چلانے کے لیے خانصاحب نے آمدنی کا سارا بوجھ عوام کے کاندھوں پر منتقل کردیا ہے۔
یہ دنیا کی کسی بھی ریاست کے خلاف ایک انتہائی قدم ہوا کرتا ہے جو کوئی حکومت برداشت نہیں کر سکتی۔
سیاسی اور معاشی افق پر لوگوں پر مایوسی اور نا اُمیدی کے بادل اِس طرح ہرگزچھائے ہوئے نہیں تھے جتنے آج چھائے ہوئے ہیں۔
آج ایسے لوگ موجود ہیں جو ظالمانہ نظام کے خلاف جب چاہیں سینہ سپر ہوسکتے ہیں۔
آپ چاہتے تو بہانہ بناکر واپس آنے سے انکار بھی کرسکتے تھے، لیکن آپ نے کچھ سوچ کر ہی واپس آنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔
وزیراعظم کو چاہیے کہ خوش فہمی اورخوش گمانی کے طلسم سے باہر نکل کر حقیقت کی دنیا میں اب واپس آجائیں۔
پاکستان کی تمام حکومتوں کی کج روی اورعدم دلچسپی نے اِس شہر کو شہرغریباں بنادیا ہے۔
موبائل فون آج ایک عیاشی نہیں بلکہ ضرورت بن چکا ہے۔اس سروس پراتنا بھاری ٹیکس ہماری حکومت کیلیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
یہ وقت ’’ ہنوز دلی دوراست‘‘ کی مانند ابھی بہت دور ہے۔
تمام ترقیاتی کاموں پر قدغن لگائی جاچکی ہے۔ملک آگے کی بجائے اُلٹی جانب یعنی مخالف سمت چل پڑا ہے۔