US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
خان صاحب اور اُن کے رفقاء کی مجبوری ہے کہ وہ ابھی تک اپوزیشن کے دور سے خود کو نکال نہیں پائے ہیں۔
کل کے دشمن آج کے دوست اورآج کے دوست آنے والے کل کے بہت بڑے دشمن بھی بن سکتے ہیں۔
ہم جتنے قرضوں میں ڈوبتے جائیں گے اپنی آزادی اور خود مختاری پر سودا اور سمجھوتہ کرتے جائیں گے۔
نسلوں کو بہتر بنانا توکجا اُس کے پاس اگلے پانچ برس کا بھی کوئی لائحہ عمل موجود نہیں ہے۔
معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام بھی نہایت ضروری ہوا کرتا ہے۔
ہماری سمجھ میں نہیں آرہا کہ خان صاحب کے ماہرین معاشیات گزشتہ دس سال میں کیا کرتے رہے۔
خان صاحب کو اب تسلیم کرلینا چاہیے کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے اُن کی ساری باتیں محض سیاسی شعبدہ بازی کرتی تھیں۔
کرپشن اِس ملک کے اداروں کے لیے کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہا۔ یہ محض اپوزیشن کی سیاست کا ہمیشہ سے ہتھیار رہا ہے۔
ایوب خان کے اُس دس سالہ دور میں ہمارے یہاں ایک زبردست صنعتی انقلاب بھی برپا کیا گیا تھا۔
پومپیوامریکی حکمرانوں کا کیا پیغام لائیں گے یہ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیانوں سے پہلے ہی واضح ہوچکا ہے۔